1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹروں اور نرسوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر (نرس سے): اس بستر کا مریض کہاں گیا؟
    نرس: اسے سردی لگ رہی تھی تو میں نے اسے اس مریض کے ساتھ لٹا دیا جسے 104 درجے کا بخار ہے۔


    [​IMG]
     
    غوری, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مریض ڈاکٹر سے؛آپ کی نرس بہت اچھی ہے اس کا ہاتھ لگتے ہی میں ٹھیک ہو گیا ہوں
    ڈاکٹر؛جانتا ہوں تھپر کی آواز یہاں تک آئی ہے
     
    غوری, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نرس نے مریض سے کہا ” جب ڈاکٹر آئے تو اپنی زبان باہر نکال لینا اور اسے نکالے ہی رکھنا۔“
    مریض بولا ” کیوں “
    نرس نے کہا کہ” کیونکہ میں ڈاکٹر کو پسند نہیں کرتی۔“
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر: طبیعت کیسی ہے
    مریض: پہلے سے زیادہ خراب ہے
    ڈاکٹر: دوا کھالی تھی
    مریض: نہیں دوا کی شیشی تو بھری ہوئی تھی
    ڈاکٹر: میرا مطلب دوا لے لی تھی
    مریض: جی آپ نے دی تھی تو میں نے لے لی تھی
    ڈاکٹر: بیوقوف دوا پی لی تھی
    مریض: نہیں ڈاکٹر صاحب دوا تو لال تھی
    ڈاکٹر: ابے گدھے دوا کو پی لیا تھا
    مریض: ڈاکٹر صاحب پیلیا تو مجھے تھا
    ڈاکٹر: الو کےکان دوا کو منہ سے لگا کے پیٹ میں ڈالا تھا
    مریض: نہیں
    ڈاکٹر: کیوں
    مریض: آپ نے ہی تو کہا تھا کہ شیشی کو ڈھکن لگا کہ رکھنا
    ویسے ڈاکٹر صاحب میں ٹھیک تو ہو جاؤنگا نا
     
    غوری, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے مریض کا آپریشن ہونے والا تھا ، مریض بہت گھبرایا ہوا تھا ،نرس نے اسے تسلی دیتے ہوئے کہا۔

    ’’تمہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔ ڈاکٹر صاحب کو تمہارے آپریشن میں کوئی دقت پیش نہیں آئے گی ۔ انہوں نے کل ہی ٹی وی پر بالکل اسی قسم کا آپریشن ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ ‘‘
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میڈیکل کے ایک پروفیسر نے ایک جانور کا دماغ طلبہ کو دکھاتے ہوئے کہا۔ ”یہ افریقہ کے کالے گدھے کا دماغ ہے۔ اس کی نسل دنیا سے مٹ چکی ہے اور یہ بہت نایاب دماغ ہے پھر کچھ دیر رکنے کے بعد بولے۔ ”اس قسم کے دماغ ساری دنیا میں صرف دو ہیں ایک برطانیہ کے عجائب گھر میں ہے اور دوسرا میرے پاس۔“
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر مریض سے : آپ كے یہ 3 دانت کیسے ٹوٹ گئے ؟ مریض : جی بیگم نے کڑک روٹی پکائی تھی . ڈاکٹر : تو کھانے سے انکار کر دیتے مریض : جی وہی تو کیا تھا .
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا جب پتہ ہے کہ دانت ٹوٹنے ہیں تو انکار کیوں کیا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ابتدائی طبی امداد کی کلاس میں ڈاکٹر نے ایک زیر تربیت نرس سے پوچھا ۔
    ’’اگر تمہارے پاس کسی زخمی کو لایا جائے ، جس کے سر میں زخم ہوا اور اس سے بری طرح خون بہہ رہا ہو تو خون بند کرنے کے لئے کیا کرو گی؟‘‘
    ’’میں اس کی گردن پر کس کر پٹی باندھ دوں گی۔ ‘‘
    نرس نے جواب دیا ۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر (نرس سے): اس بستر کا مریض کہاں گیا؟
    نرس: اسے سردی لگ رہی تھی تو میں نے اسے اس مریض کے ساتھ لٹا دیا جسے 104 درجے کا بخار ہے۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سرکاری اسپتال کا ڈاکٹر ایک مریض کا معائنہ کر کے کمرے سے باہر نکلا تو اس کے اسسٹنٹ نے پوچھا:
    سر آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ مریض کو دوبارہ بخار بھنے ہوئے چنے کھانے کی وجہ سے ہوا ہے؟
    فرش پر پڑے ہوئے چنے کے چھلکے دیکھ کر۔ ڈاکٹر نے مسکرا کر جواب دیا
    دوسرے روز جب اسسٹنٹ اکیلا مریض کے کمرے مین انجیکشن لگانے آیا تو اُس نے دیکھا کہ مریض کی حالت پہلے سے زیادہ بگڑی ہوئی ہے وہ بھاگتا ہوا ڈاکتر کے پاس آیا اور گھبرائی ہوئی آواز میں بولا:
    سر جلدی چلئے آج وہ مریض ایک کتا کھا گیا ہے
    تمھین کیسے معلوم ہوا کہ وہ کتا کھا گیا ہے؟ ڈاکٹر نے پوچھا
    سر اس کے کمرے میں کتے کو باندھنے والی ایک زنجیر پڑی ہے اور کتا غائب ہے۔ اسسٹنٹ نے معصومیت سے جواب دیا
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم سعدیہ جی بہت سمجھدار ہیں۔
     
    سعدیہ اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریض انتہائی بھولا لگتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی طرح؟
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہیں کہاں؟
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔ یا اللہ یہ کیا ہو رہا ہے
    بھائی آپ بھی لگتا ہے پٹھانوں کے قریب تر ہو
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر نے حسین ترین نرس سے پوچھا
    " جب تم کسی نوجوان کے قریب رہ کر دل کی دھڑکن گننے والے آلے کی مدد سے اس کی دھڑکن سنتی ہو تو کیا حساب لگاتی ہو ؟
    " جناب ، خوبصورت نرس نے مسکرا کر جواب دیا " جتنی رفتار سنائی دیتی ہے اس میں سے دس فیصد کم کر کے درج کر لیتی ہوں '
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :cfd:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    why?
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں ای
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مریض: ڈاکٹر صاحب، میں اس بیماری سے عاجز آ گیا ہوں اب جی چاہتا ہے کہ خودکشی کر لوں۔
    ڈاکٹر نا ، نا تم کیوں زحمت کرتے ہو ، آخر میں کس لیے ہوں
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ بس غرور نہیں کرتی
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ادھر ہوں
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو وہ بات ہی بھول گئی ہوں جس میں آپ کو یاد کیا تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں بھول گی ہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کاش کہ کیوں کا جواب بھی ہوتا
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بنتا بھی نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں