1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چین نے اپنے سفارتحانے کی پرانی عمارت پاکستان کو تحفہ میں دیدی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چین نے اپنے سفارتحانے کی پرانی عمارت پاکستان کو تحفہ میں دیدی
    upload_2019-12-21_2-58-22.jpeg
    وزارت خارجہ کا عمارت میں فارن سروس اکیڈمی بنانے کا فیصلہ، عمارت کی تزین وآرائش شروع کر دی گئی۔
    تفصیلات کے مطابق چین نے ڈپلومیٹک انکلیو میں اپنے سفارت خانے کی پرانی عمارت پاکستان کو تحفہ میں دیدی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے عمارت میں فارن سروس اکیڈمی بنائی جائے گی۔
    upload_2019-12-21_2-59-46.jpeg

    upload_2019-12-21_3-0-20.jpeg
    ذرائع کا کہنا ہے کہ اسی کنال رقبہ پر بنی عمارت عمارت کی تزین وآرائش شروع کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں اولڈ چائنہ ایمبیسی کا دورہ کیا، جہاں پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے ان کا خیر مقدم کیا۔
    وزیر خارجہ نے چینی حکومت کے جذبہ خیر سگالی کو سراہا اور وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بھی چینی حکام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بلڈنگ کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں