1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چیلنج

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏22 مارچ 2016۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    چیلنج فار آلز:p
    "اندھے "کی مرغی" بہرے" نے چوری کرکے کھا لی
    "گونگے"نے دیکھ لیا
    اب آپ یہ بتائیں کہ
    "گونگا "
    "اندھے"
    کو کیسے بتائے گا کہ چوری "بہرے" نے کی ہے
    :soch::soch::soch:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے سے تعلق رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا گونگا اور بہرہ ایک ہی کردار ہے؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھائی کرداروں پر غور کریں۔تین ہیں
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جیnp۔ میں بھی یہی سوچ رہی تھی:soch:۔پھر سوچا میں اکیلی کیوں سوچوں:chp:۔آپ سب بھی سوچیں:p
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو جناح کیپ کے لئے مصروف ہوں۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گونگے کو چاہیے کہ ایک کاغذ پہ لکھے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے مرغی کھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ کاغذ بہرے کو دے اور کہے کہ اندھے کے سامنے جاکر یہ پیغام پڑھے۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وہ خود بھلا اپنے جرم کا اقرار کیوں کرے گا :)
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے ایک کام ہو سکتا ہے.
    گونگا اگر اندھے کو انتقال کر جانے پر مجبور کر دے تو عالم بالا میں مرغی اور اس کے اندھے مالک کی ارواح کی ملاقات عین ممکن ہے اور مرغی کی روح بقول فیض
    جو ہم پہ گزری، سو گزری, مگر شب ہجراں
    تمام احوال اندھے کی روح کو کھول سنائے گی :)
    کیا خیال ہے نعیم بھائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہرا جب پڑھے گا تو اسے خود کو کہاں سنائی دے گا بھلا!
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اسے یہ تو پتا ہو گا کہ وہ کیا پڑھ رہا ہے :)
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے جو اندھے کی مرغی کے انڈے کھاتا تھا وہ بتائے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اندھے نے کون سی اپنی مرغی دیکھی ہوگی۔۔۔۔۔ کوئی اور مرغی لاکر دے دی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غوری بھائی کا جواب بھی تقریبآ درست ہے ۔ بس وہ پرچہ بہرے کو نہ دیا جائے بلکہ کسی اور کو دے دیا جائے کہ وہ اندھے کو پڑھ کر بتادے۔۔۔۔:khudahafiz:
     
    دُعا، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا کریں کہ بہرے کو 6 پرچیاں دیں جس میں پہلی پہ یہ لکھا ہو کہ

    اونچی آواز میں باقی پانچ پرچیاں پڑھیں

    پہلی پرچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں
    دوسری پرچی۔۔۔۔۔۔۔ نے
    تیسری پرچی۔۔۔۔۔ کھائی
    چوتھی پرچی۔۔۔۔۔ ہے
    پانچویں پرچی۔۔۔ مرغی
     
    پاکستانی55, راحت جی, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اگر گونگا یا بہرہ ان پڑھ ہوا تو :)
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور آسان سوال :)
    نیچے دی گئی متحرک تصویر میں درمیان والی لڑکی دائیں سے بائیں گھوم رہی ہے یا بائیں سے دائیں :)

    [​IMG]
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان پڑھ ہی تو نہیں ہوگا۔
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تُسی نقل ماری :87:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ھارون رشید بھائی ہی ہیں:87:
    جو بولتا ہے وہی ہوتا ہے:nty:
     
  21. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    نقل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیسی انڈے اور وہ بھی چوری کے جس نے کھائے ہیں وہ ہی ص جانتا ہے کیا خیال واصف حسین بھائی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    مگر کیا واصف بھائی نے کھائے ہیں:eek:
     
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی۔جو جواب آپ نے لکھا وہی میں نے پڑھا تھا:D:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ان کی مسز جو ہیں ناں آپاں جی انہوں نے مجھے پتایا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی ۔۔وہ تو آرمی آفیسر ہیں۔آرمی آفیسر ایسے کام تو نہیں کرتے:p
    آرمی کے لوگ ہی ایسے کام کرنے لگ گئے تو عوام کا کیا بنے گا:D
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    او کملی آپاں جی یہ بچپن کی ہادیں ہیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور کون چوری کے انڈے کھاتا رہا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس گڑیا سے پوچھیں جو لڑی بنا کر غائب ہو گی ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید انڈے لینے گئی ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں