1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چیز سرکارﷺ سے اک بیش بہا مانگوں میں ۔۔۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    چیز سرکارﷺ سے اک بیش بہا مانگوں میں
    اپنے مرنے کی مدینے میں دعا مانگوں میں

    اور مرقد میں مدینے کی ہوا آتی رہے
    ساتھ فردوس تلک مدح سرا مانگوں میں

    ایسا منظر کبھی دیکھے مری خالی جھولی
    سامنے جالی ہو اور روتا ہوا مانگوں میں

    ملتزم پر کھڑا رحمت سے لپٹ جاؤں کبھی
    اور سنگِ درِ محبوبِ خدا ﷺ مانگوں میں

    سر پہ ہو دستِ نبی ﷺ اور مدینے کی ہوا
    اپنی خاطر یہی دستار و قبا مانگوں میں

    دور رہ کر بھی ملے آپ کے صحبت کا مزہ
    سوا اس کے نہ کو ئی اور جزا مانگوں میں

    اب میں سرکار ﷺ کے روضے پہ کھڑا ہوں عمرانؔ
    اور کیا تجھ سے خدا میرے بھلا مانگوں میں
    -----
    محمد عمران شریف
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    چیز سرکارﷺ سے اک بیش بہا مانگوں میں
    اپنے مرنے کی مدینے میں دعا مانگوں میں

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اور مرقد میں مدینے کی ہوا آتی رہے
    ساتھ فردوس تلک مدح سرا مانگوں میں

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا منظر کبھی دیکھے مری خالی جھولی
    سامنے جالی ہو اور روتا ہوا مانگوں میں
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ملتزم پر کھڑا رحمت سے لپٹ جاؤں کبھی
    اور سنگِ درِ محبوبِ خدا ﷺ مانگوں میں

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سر پہ ہو دستِ نبی ﷺ اور مدینے کی ہوا
    اپنی خاطر یہی دستار و قبا مانگوں میں
     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دور رہ کر بھی ملے آپ کے صحبت کا مزہ
    سوا اس کے نہ کو ئی اور جزا مانگوں میں
     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں سرکار ﷺ کے روضے پہ کھڑا ہوں عمرانؔ
    اور کیا تجھ سے خدا میرے بھلا مانگوں میں
     
  13. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں