1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چیزی سوسیج سینڈوچ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چیزی سوسیج سینڈوچ



    اجزاء:(کیریملائز ڈانین کے لیے) کٹی پیاز تین عدد،مکھن دو کھانے کے چمچ،زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،پسی کالی مرچ حسب ذائقہ،باربی کیو ساس تین کھانے کے چمچ (چیز ساس کے لیے)مکھن1-1/2کھانے کے چمچ،میدہ1-1/2کھانے کے چمچ،گارلک پائوڈر چٹکی بھر،چیڈر چیز پانچ اونس،نمک حسب ذائقہ،کالی مرچ حسب ذائقہ،سپائسی برائون مسٹرڈ ایک کھانے کا چمچ (سینڈوچ کے لیے) سوسیج چھ سے سات عدد،بن حسب ضرورت



    ترکیب:پیاز کیریملائز کرنے کے لیے پین میں مکھن کو پگھلا کر زیتون کا تیل ڈالیں اور پیاز کو سنہری کریں،پھر باربی کیو ساس،حسب ذائقہ نمک اور کالی مرچ ڈال کر ایک طرف رکھ دیں۔ساس تیار کرنے کے لیے مکھن پگھلا کر میدہ اور لہسن پائوڈر سوتے کر لیں اور اس دوران پین میں چمچ مسلسل چلاتے رہیں۔اب پین میں دودھ شامل کر دیں۔جب دودھ میں اُبال آ جائے تو اس میں چیڈر چیز،نمک اور مسٹرڈ ملائیں۔سینڈوچ تیار کرنے کے لیے گرل کیا ہوا سوسیج بن پر رکھیں،اوپر کیریملائز پیاز، اور چیز ساس ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں