1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چھ سوال

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از شانی, ‏23 مارچ 2012۔

  1. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    میں آپ کے سامنے چھ سوال رکھ رہا ھوں ۔ سب اپنا اپنا دماغ لڑائیں جو بھی پہلے جواب دے گا اسے زبردست انعام سے نوازا جائے گا۔


    1۔ کس شخص کی سالگرہ ہر سال نہیں آتی

    2۔کون سی چیز دھوپ میں خشک نہیں ھو سکتی

    3۔ کون سا پھل میٹھا ھونے کے باوجود فروخت نہیں ھوتا

    4۔ کون سی چیز ہے جس کا نام لو تو ٹوٹ جاتی ہے

    5۔ وہ کون ہے جو بغیر پائوں کے بھاگتا ہے اور لوٹتا نہیں

    6۔ کون سی مچھلی سمندر میں نہیں تیر سکتی​


    سوچ سمج کر جواب دیجیئے گا ۔غلطی کی کوئی گنجائش نہیں۔
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھ سوال

    1۔ کس شخص کی سالگرہ ہر سال نہیں آتی
    جواب ۔ 29 فروری کو جو پیدا ہوا ہو

    2۔کون سی چیز دھوپ میں خشک نہیں ھو سکتی
    جواب۔ پسینہ

    3۔ کون سا پھل میٹھا ھونے کے باوجود فروخت نہیں ھوتا
    جواب ۔ صبر کا پھل

    4۔ کون سی چیز ہے جس کا نام لو تو ٹوٹ جاتی ہے
    جواب۔ خاموشی

    5۔ وہ کون ہے جو بغیر پائوں کے بھاگتا ہے اور لوٹتا نہیں
    جواب۔ وقت

    6۔ کون سی مچھلی سمندر میں نہیں تیر سکتی
    جواب ۔ مردہ مچھلی
     
  3. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھ سوال

    احمد اگر اب آپ نے مجھے کلٹس میں بٹھایا تو آپ کی خیر نہیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھ سوال

    وہ کون ہے جو پاؤں ہونے کے باوجود بھی "بھاگ" نہیں سکتے ؟؟؟؟


    بغیر سوچے سمجھے جواب دیں۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھ سوال

    جھوٹ کے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھ سوال

    غلط جواب ہے واقعی آپ نے بنا سوچے سمجھے دیا ہے۔ :no:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھ سوال

    ہارون بھائی:176:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھ سوال

    :n_outtahere:
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھ سوال

    ---پرندے----
     

اس صفحے کو مشتہر کریں