1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چھوٹی چھوٹی باتیں

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏10 فروری 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    قالین پر اگر چائے گر جائے تو اس جگہ فورا پسا ہوا نمک چھڑک دیں ، خشک ہونے پر گیلے کپڑے سے صاف کرلیں ، چائے کا دھبہ غائب ہو جائے گا ۔
    ۔
    چمڑے کے سوٹ کیس چمکانے کے لیے ایک نرم کپڑے کو لیموں کے رس میں ڈبو کر سوٹ کیس پر رگڑیں سوٹ کیس چمک جائے گا ۔
    ۔
    بلینڈر سے لہسن اور پیاز کی بدبو ختم کرنے کے لیے پانی اور ایک کھانے کا چمچ سرکہ ڈال کر دو منٹ کے لیے بلینڈر چلائیں پھر پانی پھینک کر دھولیں ، بدبو ختم ہو جائے گی ۔
    ۔
    سالن میں مرچیں زیادہ ہو جائیں تو دو عدد لیموں کا رس ڈال دیں مرچیں کافی حد تک کم ہو جائیں گی ۔
    ۔
    دہی بڑوں کو نرم بنانے کے لیے پسی ہوئی دال میں دو چائے کے چمچ دہی ڈال دیں مزیدار اور نرم نرم دی بڑے تیار ہونگے ۔
    ۔
    کپڑوں پر عطر یا کسی پرفیوم کا دھبہ پڑ جائے تو اسے ٹاٹری سے مل کر نیم گرم پانی سے دھو لیجیے دھبہ دور ہو جائے گا ۔
    ۔
    کھانا پکانے کے دوران اگر ایک موم بتی جلا کر چولہے کے قریب رکھ دی جائے تو کھانے کی خوشبو کچن تک محدود رہے گی ۔
    ۔
    بیسن میں دو کھانے کے چمچ چاول کا آٹا ملا دیں پکوڑے خستہ اور لذیذ بنیں گے ۔
    ۔
    اگر دودھ میں عرق لیموں ملا کر صبح و شام چہرے پر ملا جائے تو چہرہ خوبصورت نکل آئے گا ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ ٹوٹکے۔اشتراک کا شکریہ
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بالوں کو بڑھانے کا طریقہ
    کالے ماش ثابت ۔۔۔ ایک کپ
    آملہ ۔۔۔ آدھا کپ
    سیکا کائی ۔۔۔ آدھا کپ
    میتھی کے بیج ۔۔۔ دو بڑے چمچے
    لیموں کے چھلکے سوکھے ہوئے ۔۔۔ چار عدد
    ان تمام اشیاء کو پیس لیں اور سفوف بنالیں ، یہ سفوف گرم پانی میں آدھے گھنٹے کے لیے بھگودیں اور پھر سر پر لگائیں تقریبا پانچ منٹ کے بعد سر دھولیں
    اس سے بال لمبے ، گھنے ہونگے اور بال گرنا بند ہوجائیں گے
    ( اللہ تعالی نے ہر انسان کو عقل اور شعور عطا کیا ہے ، کسی بھی قسم کے نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہونگے )
     
  5. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ شیئرنگ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ویلکم
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﮔﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﺍﺗﺎﺭﻧﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﮯ ﺧﻮﺷﮯ ﮐﻮ ﺩﻭ ﻣﻨﭧ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺑﻮ ﺩﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﺩﻭ ﻣﻨﭧ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺧﻮﺏ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮕﻮ ﺩﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﺍ ﺗﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔
    ٭ﺍﮔﺮ ﮈﺑﻞ ﺭﻭﭨﯽ ﺭﮐﮭﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﺑﺎﺳﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻓﻮﺍﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﯿﭧ ﮐﺮ ﮔﯿﺲ ﻣﺎﺭﮎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻭﻭﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ ﮈﺑﻞ ﺭﻭﭨﯽ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺗﺎﺯﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔
    ٭ﻟﭗ ﺍﺳﭩﮏ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ ﺍﮔﺮ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺩﺍﻏﻮﮞﭙﺮ ﮨﯿﺌﺮ ﺍﺳﭙﺮﮮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﮭﮍﮎ ﮐﺮ ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﺷﻨﮓ ﭘﺎﺅﮈﺭ ﺳﮯ ﺩﮬﻮ ﻟﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﻮﺭﺍ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﺩﺍﻍ ﻣﭧ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
    ٭ﺻﺒﺢ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺮﻑ ﭘﯿﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺮﺳﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﺎ ﻣﺴﺎﺝ ﮐﺮﯾﮟ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺗﮭﮑﻦ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ۔
    ٭ﭼﺎﻭﻝ ﭘﮑﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭽﮧ ﺳﻔﯿﺪ ﺳﺮﮐﮧ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﭼﺎﻭﻝ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮭﻠﮯ ﮐﮭﻠﮯ ﭘﮑﯿﮟ ﮔﮯ۔
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں