1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

''چگور انڈے''

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 مئی 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    چگور انڈے

    چگور :ـ املی کا لال کنولا پتہ کو کہتے ہیں

    اشیا

    چگور 250گرام
    ٹماٹر 250گرام
    پیاز 4سے6عداد
    انڈے حصب ذرورت
    نمک ۔ مرچ حصب ذایقہ

    ترکیب

    پیاز پیاز کو کاٹ کر کوکرمیں ڈال کر تیل میں تل لیں
    نمک، مرچ،ہلدی ڈال دیئں پھر تھوڑا سا پانی چگور براون ہونے
    دیں کوکر کو بند کر کے 3 سیٹی دیں کچھ دیر بعد کھول کر اچھی طرح بھون لیں اس کے بعد انڈوں کو ایک دوسر پتیلے میں پانی ڈال کر اوبال لیں اس کے بعد انڈون کو چھیل کر چگور میں ڈال کر 2 مینٹ پکا ئیں سرو کرتے وقت ایک انڈے کو دو حصوں میں بانٹ لیں ۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ''چگور انڈے''

    بہت خوب سانا جی، تھینکس ۔۔۔ ویلے ٹائم ٹرائی کرونگی ۔۔۔
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مزیدار ڈش لگ رہی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں