1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن گونیا کا علاج

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏9 اکتوبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    چکن گونیا کا علاج
    چکن گونیا کا بہترین حل یہی ہے کہ اس کے لئے کوئی ہر بل ٹوٹکہ استعمال نہ کیا جائے جب تک بخار موجو د ہے آپ کا ڈاکٹر جو مشور ہ دے اس پر عمل کریں ۔
    جب بخار اُتر جائے تو اس کا درد نہیں جارہا ہوتا ،ہڈیاں جام ہو چکی ہوتی ہیں یہاں تک کہ بندہ واش روم تک نہیں جا سکتا اس درد اور اکٹراؤ کو ختم کرنے کے لئے درج ذیل نسخہ استعمال کریں ۔
    اجزاء :
    سونٹھ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔20گرام
    اسغن ناگوری ۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
    سفید موسلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
    سرنجان شیریں ۔۔۔۔۔۔20گرام
    ملا کر پاؤڈر بنا لیں ۔
    ایک چائے کا چمچ صبح ناشتے سے پہلے اور ایک چائے کا چمچ رات کھانے سے پہلے ایک کپ دودھ کے ساتھ ۔
    ایک دن کے استعمال سے آرام آجائے گا اور ہفتہ دس دن میں دوڑنے لگ جائیں گے ۔
    اور ٹانگوں اور ہاتھوں کندھوں کی ورزش ضرور کریں ،،

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں