1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن کری پاستا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چکن کری پاستا

    اجزاء:چکن بون لیس آدھا پائو،پاستا تین کپ(ابال لیں)،ٹماٹر دو عدد(باریک کاٹ لیں)،ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ،ہری مرچیں پانچ سے چھ عدد (باریک کاٹ لیں)،لال مرچ پائوڈردو کھانے کے چمچ،گرم مصالحہ پسا ہواآدھا چائے کا چمچ،کوکنگ آئل حسب ضرورت،نمک حسب ذائقہ،ہرا دھنیاباریک کٹا ہوا

    ترکیب:فرائی پین میں کوکنگ آئل گرم کر کے اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ہلکا سا بھون لیں،پھر اس میں چکن کو شامل کریں اور اچھی طرح پکا لیں۔اس کے بعد چکن میں ٹماٹر،نمک ،گرم مصالحہ،ہری مرچیں اور لال پائوڈر ڈال دیں۔اب اس میں تھوڑا سا پانی اور ابلا ہواپاستا شامل کریں اور اس وقت تک پکائیں جب تک آئل اوپر نہ آ جائے۔ڈش میں نکال کر اوپر سے ہرا دھنیا ور مایونیز شامل کر دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں