1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن منچورین

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏13 جنوری 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اجزاء:
    بون لیس چکن------ آدھا کلو
    پیاز------ ایک عدد پسی ہوئی
    ٹماٹو ساس----آدھی پیالی
    پائن ایپل جوس----ادھی پیالی
    نمک---حسب ذائقہ
    سفید مرچ---- ایک چائے کا چمچ
    سفید سرکہ----- دو کھانے کے چمچ
    ادرک لہسن پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
    چینی ---- ایک چائے کا چمچ
    پائن ایپل کیوبز ----آدھا کپ
    سویا سوس--- دو کھانے ک چمچ
    کارن فلور---- دو کھانے کے چمچ
    چکن کیوب ملا میدہ ----ایک کھانے کا چمچ
    تیل ---- دو کھانے کا چمچ
    ترکیب:
    چکن میں نمک، چینی، سرکہ، سویا سوس، اور ایک چمچ کارن فلور ملا کر ایک گھنٹے ک لئے رکھ دیں اور سٹر فرائی کر لیں۔
    ایک پین میں تیل گرم کر کے ادرک لہسن پیسٹ۔اور پیاز ڈال کر ہلکی بھون لیں۔ اب ٹماٹو ساس، سفید مرچ اور پائن ایپل جوس ڈال کر ساس بنا لیں۔ اب چکن ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں اور پائن ایپل کیوبز اور کارن فلور پانی میں گھول کر ڈال دیں۔ ساتھ ہی میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ چکن منچورین تیار ہے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن منچورین

    میرے منہ میں تو پانی آ گیا ہے۔ صرف ترکیب ہی بتایں گے یا بنا کر کھلایں گے بھی؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن منچورین

    کب تشریف لاتے پڑے ہیں
     
  4. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن منچورین

    ہارون بھائی آپ سچ مچ یہ پکا لیتے ہو مجھے تو پھر آنا ہی پڑے گا
    سیکھنے کیلئے :happy:
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن منچورین

    بہت خوب ہارون پھا ۔ اب ایس ایم ایس میں ٹوٹکے أپ کے نام سے آئیں گے ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن منچورین

    آپ مجھے بدنام کرنے کی پوری تیاریوں میں ہیں
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن منچورین

    بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں