1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن فجیتا پاستا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چکن فجیتا پاستا

    اجزاء: بون لیس چکن1/2کلو،پے فی پاستا ایک پیکٹ،ہری شملہ مرچ ایک عدد،لال شملہ مرچ ایک عدد،لال مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،ادرک لہسن دو چائے کے چمچ،سویا ساس دو چائے کے چمچ،سرکہ ایک چائے کا چمچ،چلی ساس ایک کھانے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ، دودھ 1/2 کپ،تیل1/2کپ،ہرا دھنیا گارنش کے لیے،پیاز ایک عدد

    ترکیب: پیاز،شملہ مرچ اور لال مرچ کو باریک کاٹ کر فرائی کر کے نکال لیں۔اب اسی تیل میں ادرک لہسن اور چکن ڈال کر فرائی کریں،پھر چکن میں کالی مرچ،نمک،لال مرچ،سرکہ،چلی ساس اور زیرہ شامل کر لیں۔اس کے بعد اس میں پے فی پاستا اور دودھ ڈال کر مکس کر کے دَم دیں۔اب چولہا بند کر کے فرائی کی ہوئی سبزیاں شامل کر لیںا ور ہرے دھنیے کے ساتھ سرو کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں