1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن تکہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏14 اپریل 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اجزاء

    چکن ۔۔۔ ایک عدد چار پیسز(pieces ) مین کٹوا لیں۔تکے کی شیپ میں
    دہی۔۔۔۔۔ ایک سے ڈیڑھ کپ
    لہسن،ادرک پیسٹ۔۔۔۔ ایک ٹیبل اسپون(1tbsp )
    شان تکہ مسالہ یا شان تندوری مصالحہ ۔۔۔۔ آدھا پیکٹ
    نمک ۔۔۔۔ حسب ذائقہ

    ترکیب

    سب سے پہلے چکن کو دھو کر چھری کی مدد سے لمبے لمبے کٹ ماریں جیسے کے تکے مین ہوتے ہیں۔ تاکہ مسالہ ان میں اندر تک جا سکے۔ ایک کھلے برتن میں دہی ڈال کر اسمیں لہسن ادرک پیسٹ اور آدھا پیکٹ شان مصالحہ یا حسب ضرورت مصالحہ ڈال لین (یہاں والے پیکٹ میں نمک ملا ہوتا ہے۔اس لیے چکھ کر پھر نمک ڈالیے گا) سب کو اچھی طرح مکس کر کے ان میں چکن ڈال لیں۔ کانٹے کی مدد سے چکن کو ٹھوڑا سا کٹ مارتے ہوئے مکس کریں۔ کچھ گھنٹوں کے لیے یا پھر over night اسے فرج مین رکھ دین۔
    بعد میں اون میں بیک یا روسٹ کر لیں 25 سے 30 منٹ ۔ جن کے پاس اون نہ ہو وہ اسے آئل میں بھی فرائی کر سکتے ہیں
    یا پھر پہلے دہی کے ساتھ پکا کر خشک کر لیں اور پھر آئل میں بھون لیں۔

    ایک دفعہ ٹرائی ضرور کیجئے۔ مجھے یقین ہے آپ کو پسند آئے گا :khao:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش کوئی ہمیں بھی چکن تکہ بنا کے کھلا دے۔ :takar:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نور۔۔ ٹرائی کروں گی۔۔
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ

    شکریہ نور صاحبہ ۔۔

    لیکن یہاں پر ایک کمی رہ گئی ہے وہ یہ کہ جب آئل میں فرائی کریں گے تو یہ کیسے پتہ چلے گا کہ آئل گرم ہوا کہ نہیں تو اس سلسلے میں بتا دیتا ہوں۔۔۔جب آئل کو فرائی پان میں ڈال دیں‌ تو اس میں ‌اچانک سے کچھ نہ ڈالیں ورنہ چھینٹے پڑنے سے ہاتھ وغیرہ جل سکتے ہیں۔۔۔ اس لیئے فرائی پان میں آئل ڈالنے کے کچھ دیر بعد اس میں‌ایک چھوٹا سا بلکل باریک سا گوشت کا ٹکڑا ڈالیں اور جب تیل میں سے چھن چھن چھن کی آواز آئے تو اس کا مطلب ہے کہ تیل گرم ہے اب آپ اس میں فرائی کر سکتے ہیں احتیاط کے ساتھ۔۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کاشفی بھائی ۔ بہت اچھا بتلایا۔
    میں تو نہانے جاتا ہوں تو بھی ایسا ہی کرتا ہوں۔
    ٹب میں پہلے پاؤں کی سب سے چھوٹی انگلی کے چھوٹے والے ناخن کے اگلے حصے کے چھوٹے سے کنارے کو بیچ میں ڈالتا ہوں۔ اگر کچھ نہ ہو تو پھر باقی جسم فرائی کرتا ہوں :pagal:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں