1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن بروسٹ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏22 ستمبر 2012۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن بروسٹ

    سین صاحبہ چکن بروسٹ کھال کے ساتھ کھا سکتے ہیں؟

    اپنی رائے سے آگاہ فرمائیں۔
     
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن بروسٹ

    جی بالکل آپکے جدہ سے ملنے والا البیک چکن کھال سمیت ہی ہوتا ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن بروسٹ

    البیک جدہ، مکہ المکرمہ، مدینہ المنورہ اور ینبع میں ملتا ہے مگر یہاں الشرقیہ میں میسر نہیں۔

    مجھے علم ہے کہ بروسٹ کھال کے ساتھ ہی تیار ہوتا ہے لیکن میرا سوال ہے آپ کھال استعمال کرتی ہیں؟؟
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن بروسٹ

    معلومات کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔
    میں نے گھر پہ کبھی کھال سمیت چکن نہیں بنایا البتہ کھایا ضرور ہے ؟ کیوں ؟ کیا اس میں کوئی قباحت ہے ؟
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن بروسٹ

    میں نے بھی بہت کھایا مگر کچھ برسوں سے میں نے صحت و خوبصورتی پہ تحقیقی کام کیا تو علم ہوا، چکن کی کھال فائدہ مند نہیں۔ اس لئے میں نے فورا ترک کردیا۔۔۔۔۔۔

    آپ بھی مت کھایئے گا۔۔۔۔۔۔
     
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن بروسٹ

    آپ کھال کی بات کرتے ہیں پورے کا پورا چکن ہی مفید نہیں یعنی کے برائلر چکن ۔۔۔۔اکثر پڑھنے سننے میں آرہا ہے کہ برائلر چکن کو جو غذا دی جاتی ہے وہ ہارمونز پہ مشتمل ہوتی ہے جس سے چکن کی بڑھوتری جلدی ہوجاتی ہے اور وہ غذا جگر کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے اس کے علاوہ مردوں میں گنجا پن اور عورتوں کے چہرے پہ غیر ضروری بال بھی اسی کی مرہون منت ہیں ۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن بروسٹ

    آپ کی بات سو فیصد صحیح ہے مگر کیا کریں ہرجگہ برائلر ہی میسر ہوتا ہے اور کاروباری لوگ تو چاہتے ہیں انڈے کی بجائے مرغی ہوتی تو بہتر تھا۔

    برائلر میں خواتین کیلئے مرغی کےپنکھ بہت نقصان دہ ہیں کہ ان پروں میں ہی انجیکشن لگائے جاتے ہیں۔

    اگر دیسی مرغی میسر ہوتو وہی بہتر ہے اور بازار سے لاکھ درجے بہتر گھر کا کھانا۔۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن بروسٹ

    عمدہ ریسپی ہے
    بہت شکریہ
    ---------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں