1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چٹ پٹا قیمہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏6 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چٹ پٹا قیمہ

    اجزاء: چکن کا قیمہ(ہاتھ کا کُٹا ہوا)1/2کلو،چوپڈ پیاز 250گرام،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،ٹماٹر دو عدد، کُٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،پسی ہلدی 1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،لیموں(سلائس)چار عدد،مکس ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،ہری مرچیں حسبِ ضرورت،ہرا دھنیا حسبِ ضرورت،دہی ایک کپ،جائفل،جاوتری 1/2چائے کا چمچ،تیل1/2کپ
    ترکیب: تیل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ فرائی کر لیں،پھر اس میں چوپڈ پیاز شامل کر کے فرائی کریں۔اس کے بعد ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن کا قیمہ ڈال کر تیز آنچ پر پکا لیں۔قیمے کا پانی خشک ہو جائے تو ٹماٹر،کُٹی لال مرچ،پسی لال مرچ،پسا دھنیا،نمک،پسی ہلدی،جائفل اور جاوتری شامل کر کے تیز آنچ پر بھونیں۔اب دہی میں ہری مرچ،ہرا دھنیا اور لیموں کو مکس کر کے قیمے کے مکسچر میں ڈالیں اور اچھی طرح پکا لیں۔آخر میں گرم گرم سرو کریں۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں