1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونگیں بنانا سکھائیے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏30 ستمبر 2007۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہے کوئی اللہ کا بندہ جو چونگیں بنانے کی ترکیب بتا دے :oops: ؟
    اور۔۔۔بنا کر کھلا بھی دے۔ :84: صبح سے مسز مرزا نے چونگوں کا نام لے کر نہ۔۔۔اب، کھا نہیں سکتی تو کم از کم کوئی ترکیب ہی بتا دے۔ اور انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟؟ کریلے تو ہوئے bitter gourd اب چونگوں کا بتایئے۔۔
     
  2. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    یہ سوال آپ نے کسی اللہ کی بندی سے کیا ہوتا تو اب تک ایک نہیں دس دس تراکیب آپ کو مل چکی ہوتیں۔
    اللہ کے بندے تو خود ایسے کاموں کے لئیے بندیوں کے محتاج ہوتے ہیں۔ :lol:​

    ۔
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ کی بندی نے “مت“ دی تھی نا۔۔۔ اب کوئی اللہ کا بندہ،بندی ترکیب بتائے :84:
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہت آسان ہیں‌چونگیں بنانا ۔۔۔۔

    بازار سے چونگیں لے آئیں ۔۔۔۔ گھر داخل ہوتے ہی بیگم کو آواز دیں اور کہیں ۔۔۔۔ جان میں‌چونگیں لایا ہوں آج یہی پکا دو ۔۔۔۔ اور کھانے کے ٹائم چونگیں تیار ملیں گی ۔۔۔۔


    ہے نا آسان ترکیب۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol:
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہا ہا ہا ہا ہا :84:
    آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ میری کوئی بیگم نہیں ہیں، ایک عدد شوہر نامدار ہیں، وہ بھی پاس نہیں ہیں۔ ویسے وہ بہت اچھے “کک“ ہیں۔ ان کی سب سے بہترین اور سپیشل ڈش “ابلا ہوا پانی“ ہے۔ :84:
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بجو بہن پھر تو آپ کے لیے کوئی اور ہی ترکیب لانی پڑے گی۔ چلیں آج میں‌اپنی زوجہ محترمہ سے ترکیب معلوم کر کے کل بتا دوں گا۔
     
  7. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کی زوجہ محترمہ کا پیشگی شکریہ۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔ ہماری بھابھی کو بھی تو آپ ہی پکا کے کھلاتے ہیں تو سیدھی طرح خود ہی بتا دیں نا :twisted:
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    واصف بھائی ۔ ہماری بھابھی کو بھی تو آپ ہی پکا کے کھلاتے ہیں تو سیدھی طرح خود ہی بتا دیں نا :twisted:[/quote:16kna1op]

    پا نعیم، آپ بھی تو “ککر“ ہیں :84: آپ ہی بتا دیں ترکیب۔ ایویں ای ہر وقت سیٹیاں مارتے رہتے ہیں۔ :84:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کو سچی بتاؤں ۔ مجھے تو یہ ہی نہیں پتہ کہ “چونگیاں“ ہوتی کیا ہیں ؟؟ :84:
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    زیادہ بھولے نہ بنیں۔ ساری حیاتی چونگیں کھا کر بڑے ہوئے ہیں۔ اب کہہ رہے ہیں کہ مجھے پتہ ہی نہیں کہ چونگیں ہوتی کیا ہیں :84: ۔
    ویسے یہ بہت کڑوی ہوتی ہیں۔ اور گچھوں میں آتی ہیں۔ جیسی ان کی شکل ہوتی ہے، اس سے لگتا ہے کہ جڑیں ہوتی ہیں۔ اب انکا پودا تو میں نے کبھی نہیں دیکھا۔ اور اگر نیٹ سے مجھے تصویر مل گئی تو یہاں پر آپ کو دکھا دوں گی انشاءاللہ۔
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی ترکیب حاضر ۔۔۔۔

    چونگیں صاف کر کے ابال لیں۔ ابالنے کے بعد ان کو کوٹ لیں اور کوٹنے کے بعد نچوڑ لیں تاکہ تمام کڑوا پانی نکل جائے۔ اب ان کو عام طریقے سے تڑکا لگا لیں اور گرما گرم تناول فرمائیں۔
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو جی آپ کو اللہ پوچھے :x ہر طرف چونگیں چونگیں پڑھ کر اب میرا اور دل کر رہا ہے کھانے کو مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: جہاں پہ میں ہوں وہاں چونگوں کی کوئی خبر بھی نہیں آتی! :84: :(
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ شکریہ۔۔بہت بہت شکریہ۔۔
    چلو جی۔۔۔ایک اور اچھی ترکیب آ گئی میرے پاس 8) ۔۔۔اب میں کچھ دن میں آپ کو اپنی مزے دااااااااااااااااااررررررررر چونگیں بنانے کی ترکیب بتاؤں گی :oops:
    کسی کو کوئی اور ترکیب آتی ہو تو پلیز بتائیں۔
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو کس نے کہا تھا کہ مجھے چونگیں اور کریلوں کے نام سے چڑائیں۔۔۔ آپ نے تو خود چھپے الفاظ میں کہا تھا “ آ بجو، مجھے چونگیں مار“ :lol: :lol:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے لیے مجھ بھولے بھالے کو بھی بتا دیں کہ آپ نے کس چیز کا نام “چونگیں“ رکھا ہوا ہے؟؟ :84:
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایک سبزی ہوتی ہے، میری باتوں سے بھی زیادہ کڑوی :84:
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ ابھی چھڑے ہیں اس لیے آپ کو نہیں معلوم۔ شادی ہوتے ہی معلوم پڑ جائے کا چونگیں کیا ہوتی ہیں۔۔۔

    ایک بیٹا روز باپ سے کہے میری شادی کرا دو۔ باپ نے آخرکار اسکی شادی کرا دی۔ چند دن کے بعد وہ کہیں بیٹھا تھا کہ ایک مکھی بار بار اس کے آس پاس منڈلانے لگی۔ مکھی سے مخاطب ہو کر بولا “ مکھیے مکھیے تنگ نہ کر۔ ایسا نہ ہو کہ ابا کو بتا کر تیری شادی کروا دوں“
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: توبہ توبہ ۔۔۔

    تو کیا چانگیں بھی شادی جیسی خطرناک چیز ہے ؟؟ :212:
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :201: :201: :201: توبہ توبہ ۔۔۔

    تو کیا چانگیں بھی شادی جیسی خطرناک چیز ہے ؟؟ :212:[/quote:2b0sc9ho]

    پا نعیم :84: ۔۔ آپ نے نئی سبزی ایجاد کی ہے :84: ۔ مبارکاں! :shock:
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کوئی یہاں چونگوں کی تصویر ہی بھیج دے تاکہ سب کو پتہ چل جائے یہ کیا سبزی ہے؟
     
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت کوشش کر لی۔۔۔نیٹ سے نہیں ملی۔۔۔اب کبھی چونگیں سامنے آئیں تو ضرور تصویر لوں گی اور بھیج دوں گی۔۔۔انشاءاللہ۔۔!!
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    چونگوں کا کوئ انگریزی نام بھی ہے یا صرف چونگیں ہی ہے ؟؟
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کبھی نہیں دیکھیں یہاں۔۔اس لیئے پتہ نہیں :84:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    چونگوں کا کوئ انگریزی نام بھی ہے یا صرف چونگیں ہی ہے ؟؟[/quote:3j2klmgl]

    انگریزی میں Choongans

    اور کوئی پریشانی ؟؟؟
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چونگوں کا کوئ انگریزی نام بھی ہے یا صرف چونگیں ہی ہے ؟؟[/quote:3afnr45r]

    انگریزی میں Choongans

    اور کوئی پریشانی ؟؟؟[/quote:3afnr45r]

    زاہرا بی بی “چ“ کے اوپر زبر ہے “پیش“ نہیں۔ :84:
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لگے رہو!! منا بھائی :lol: :lol: :lol:
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آنٹی آپ کو پہلے چاہیئے تھا کہ چ کے اوپر زبر ڈال دیتی نا۔ اب تو میں نے یہ لفظ انگریزی ڈشکنری کا حصہ بنا دیا ہے ۔

    اب تو چ کے اوپر پیش ہی پڑھنا پڑے گی :lol:
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جو بندہ چونگوں کی تصویر بھیجے گا، اسے ایک انعام سے نوازا جائے گا!! 8)
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے ایک نظر دکھا دیں کہ چونگیں ہوتی کیسی ہیں۔ میں آپ کو اسکی تصویر ضرور بالضرور بھیج دوں گا۔ :lol:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں