1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏28 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آج ہفتہ ہے چنانچہ مجھے گھر جانے کی خوشی ہے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آج مصروفیت کا دن ہے چنانچہ مصروفیت کے باوجود حاضری ہوتی رہے گی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آج کچھ فارغ ہوں چنانچہ دعا کریں کہ 32 بھی ساتھ دے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ ظہر کی اذان ہوگئی ہے چنانچہ نماز کیلئے روانہ ہوں گا۔۔۔۔ اللہ حافظ
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آج پوسٹ پھر بہت دیر لگا رہی ہے اپ لوڈ ہونے میں چنانچہ سمجھ نہیں آتی کیا کروں
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ عصر کی اذان ہوگئی ہے چنانچہ نماز کے بعد پھر سے آن لائن ہوں گا۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں یہیں ہوں چنانچہ گپی بھائیوں کا انتظار کرتا ہوں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں تھوڑی دیر کے لئے آیا ہوں چنانچہ دس منٹ بعد چلا جاؤں گا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ احتشام صاحب‌آن لائین ہیں چنانچہ انہیں چاہئے کہ کچ زیادہ وقت دیں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں دوبارہ آ گیا ہوں چنانچہ کچھ دیر رہوں گا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آپ کی بھاگ دوڑ دیکھنے کے لائق ہے چنانچہ لگے رہو منا بھائ
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ میں ابھی ادھر ہی ہوں اور آپ آف لائن ہیں چنانچہ آپ میری بھاگ دوڑ کیسے دیکھیں گے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ عصر کی اذان ہوگئی ہے چنانچہ نماز کے بعد پھر سے آن لائن ہوں گا۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ

    چونکہ آج صبح سے پوسٹیں بہت وقت لے رہی ہیں چنانچہ سمجھ نہیں آتا کیا کروں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں آج کل کچھ مصروف ہوں چنانچہ کچھ زیادہ وقت نہیں دے پارہا
     
  16. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں روزانہ سفر کرتا ہوں ، چنانچہ تھکاوٹ ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ سفر تو میں بھی روز کرتا ہوں چنانچہ یہ تو روز کا معمول ہے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں تو ویلا ہی رہتا ہوں چنانچہ :t:
     
  19. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    چونکے گرمی کا احساس ہورہا تھا، چنانچہ اس موسم میں پہلی دفعہ پنکھا چلایا ہے :eek:
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ابھی پنکھے کا موسم نہیں آیا چنانچہ صحت خراب بھی ہوسکتی ہے:)
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ہماری طرف تو واہ واہ ساری گرمی ہوگئی ہے چنانچہ مجبوری ہے
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ یہاں ابھی بھی اچھی خاصی سردی ہے چنانچہ ابھی بھی ہیٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں میں رہتا ہوں جی
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ سانا بہن آن لائین ہیں چنانچہ اس لڑی میں ضرور آئیں گی
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اب دن تھوڑے لمبے ہو رہے ہیں چنانچہ موسم بھی آہستہ آہستہ تبدیل ہو نا شروع ہو جائے گا
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آج 32 کافی ساتھ دے رہی ہے چنانچہ اچھا لگ رہا ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آج کافی سردی ہے چنانچہ باہر جائیں تو دانت بجنا شروع ہو جاتے ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کے دانت بج رہے ہیں چنانچہ آپ سیٹی بچائیں
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آج دوپہر موسم نے عجیب آنکھ مچولی کھیلی ہے چنانچہ سیٹیاں بجانے سے کیا ہو گا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں