1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ - - - چنانچہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏13 فروری 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میرا ایک نئی لڑی بنانے کا پروگرام بنا تھا چانچہ آپ سب بھی میرا ساتھ دیں
    چونکہ مجھے کوئی عنوان سمجھ نہیں آرہا تھا چنانہ یہ لڑی بنائی- کیسا ہے :172:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ نے اچھا کام کیا ہے چنانچہ ہم آپ کیساتھ ہیں :serious:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ حسن صاحب یہاں سب سے پہلے آئے ہیں چنانچہ انہیں جی آیاں نوں کہا جاتا ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ یہ لڑی میرے ویر نے بنائی ھے چنانچہ میں فورا چلی آئی کیا مجھے دیر تو نہیں‌ہوگئی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ خوشی بہن یہاں جلدی آگئی ہیں چنانچہ اس لڑی کو چار پاؤں لگ جائیں گے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں نے‌ یہاں آنے کی زحمت اٹھائی چنانچہ آپ نے بھی اچھی عزت افزائی کر دی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میرا خیال تھا کہ اس لڑی کو پزیرائی نہیں مکے گی
    چنانچہ میں نے ایویں ای ایک شوشہ چھوڑ دیا

    چونکہ آپ کو برا لگا

    چنانچہ سوری کہا جاتا ہے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ نے سوری کر لی چنانچہ میں نے بھی معاف کر دیا حالانکہ مجھے سمجھ نہیں‌آئی کہ آپ نے سوری کس بات پہ بولی ھے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ بہت بڑے دل کی مالک ہیں چنانچہ آپ کو یاد ہی نہیں رہا

    چونکہ یہاں دیگر صارفین کو بھی لانا ہے چنانچہ بتائیں کیا کرنا چاہئے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ ایسا کرنا اتنا آسان نہیں چنانچہ آپ کچھ میٹھا منگوا لیں پہلے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ مجھے زیادہ میٹھا پسند نہیں ہے چنانچہ آپ گاجر کے حلوے کا ذکر کریں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ بھائی پاکستان گئے ھیں چنانچہ گاجر کا حلوہ آج کل ملتا نہیں مجھے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ گاجر کا حلوہ دستیاب نہیں ہے چنانچہ انگلیڈ کی کسی سویٹ‌ڈش کا ذکر خیر ہوجائے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ سید جی چیٹ بکس میں موجود ھیں چنانچہ ان کو کہہ آئی ہوں یہاں آئیں ،یہاں سویٹ ڈش کیا ھے کیک پیسٹری اورپڈنگ
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں حاضر ھوں چنانچہ آپ فرمائے کیسے ھیں آپ سب
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ سید بھائی آپ پاکستان میں ہیں چنانچہ اپنا فون نمبر جلد مجھے ذپ فرمادیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ بلانے پہ تشریف لے آئے ھیں چناچہ ہم بھی آپ کو خوش آمدید کہتے ھیں اس لڑی میں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ خوشی بہن نے خوش آمدید کہا ہے چنانچہ سید بھائی جلد شکریہ قبول فرمائیں
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں نے کہا نا کہ میں ابھی جدہ میں ھوں، چنانچہ میرا نمبر آپکے پاس ھے،!!! اسلئے آپ ھی، اگر !!!!
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ کو معلوم نہیں کہ سید جی کہاں ھیں چنانچہ میں بتائے دیتی ہوں وہ جدہ‌ واپس آ چکے ھیں
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ بہت شکریہ آپ نے مجھے ایک مشکل مرحلے سے نکال لیا چنانچہ نا جانے کیا غضب ھو جاتا،!!!
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ سید جی نے پھرتی دکھا کے پہلے جواب دے دیا چنانچہ میں پیچھے رہ گئی
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ یہ میری مجال کہاں کیا چنانچہ میں ایسی گستاخی کیا کرسکتا ھوں،!!!
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ ہمیشہ ہی انکساری دکھاتے ھیں چنانچہ ہم آپ کا دل سے احترام کرتے ھیں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں نے ایک نئی کہانی لکھ دی ہے چنانچہ آُپ چل کر پڑہیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ نے لکڑ ہارے والی کہانی لکھی تھی چنانچہ میں نےآتے ہی پڑھ لی تھی
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ ھارون بھائی کہانی کہاں پر لکھی ھے چنانچہ اگر کچھ پتا چلے تو،!!!
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ شاید قہقہے اور مسکراہٹیں میں نہیں گئے چنانچہ ابھی آ پ کو پتا نہیں ہے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ‌ آپ یہاں نہیں ‌تھے چنانچہ ہارون جی نے "کہانی " کے نام سے ایک نئی لڑی شروع کی ھے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ نے سید بھائی کیلئے تھی لکھا ہے چنانچہ آپ جلد اس کی درستگی فرمائیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں