1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ - - - چنانچہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏14 اگست 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ اور چنانچہ چیچوں کی ملیاں میں ہی اچھے لگتے ہیں. کیا چیچوں کی ملیاں سے کوئ بھی آن لائن نہیں ہے. تاکہ ان کو چوچوں کے ڈربے سے باہر نکالا جا سکے.
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ یہاں تو چونچ ہی چونکہ کیا جار ہا ہے چنانچہ کچھ بھی سمجھنے کی کوشش کرنا بے کار ہے
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ مجھے راستے میں دیر ہوگئی چنانچہ تھوڑا لیٹ ہوگیا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ بہت سا تھکا ہوا ہوں چنانچہ جلدی سونا پڑے گا
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آج کل آپ بہت مصروف ہیں چنانچہ امید ہے کہ آپ یکم کے بعد نارمل روٹین پر آجائیں گے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ کی بات درست ہے چنانچہ اس کی تائید کی جاتی ہے
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ دونوں تو یہاں ہیں چنانچہ ہادیہ کیوں خاموش ہو گئی ہیں
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ 32 گو وینٹ گون چنانچہ خاموش تو ہونا ہی تھا
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ کی 32 بہت جاتی ہے چنانچہ اس کا کچھ نہیں کیا جا سکتا
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ اگر کوئی ایک دم خاموش ہوجائے چنانچہ سمجھ جائیں اسکی 32 نہیں ہوگی
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ یہ 32 کے جانے کا وقت نہیں چنانچہ 32 کو جلدی آجانا چاہیے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ کل سے 32 کی کچھ بہتری ہوئی ہے چنانچہ اچھا لگ رہا ہے
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ کسی سے تو 32 کی بہتری کی خبر دی ہے چنانچہ آپ کو مبارک ہو
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ ن ے مبارک باد دئ ہے چنانچہ آپ کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ آج کل لفظ ہو توڑ کو بیان کر رہے ہیں چنانچہ اس کیوں ہو رہا ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ نے بھتیجے نے کی بورڈ میں کولڈ‌ڈرنگ ڈال دی ہے چنانچہ ایساتو ہوگا ہی
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ ہماری طرف ابھی بھی 12 گھنٹے جارہی ہے چنانچہ ہمارے لیے کوئی دعا ہی کر دئے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ جاتا پڑا ہوں چنانچہ خدا حافظ
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ کبھی کبھی خاموش ہونے کا سبب غصہ ہونا بھی ہوتا ہے چنانچہ ہر بار 32 کو قصوروار نہیں کہا جا سکتا۔
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ ہمارا بھتجا نہیں تو کون کرئے گا شرا رت چنانچہ آپ اسے کچھ نہیں کہیں گے
    چونکہ آپ کے یہاں 32 کا فی جا رہے ہے چنانچہ اللہ آپ کے حال پر رحم کرئے آمین
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ غصہ ہے چنانچہ بتائیں کیوں غصہ ہیں جی آپ آج :212:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ کا موڈ خراب لگ رہا ہے چنانچہ کیا ہوگیا ہے
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ موڈ خراب نہیں کچھ اپ سیٹ ہے چنانچہ ٹھیک ہو جائے گا کچھ دیر میں ۔۔۔۔۔:happy:
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ ہم بھی آن پہنچے ہیں آپ کی بزم میں چنانچہ ہمیں بھی شامل گفتگو کیا جائے:hands:
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ ہادیہ جی آپ اپ سیٹ ہیں چنانچہ فورا وجہ بتائیں؟
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں‌نے وجہ بتائی تو سب نے ہنسنا شروع کردیا ہے چنانچہ رہنے دیں۔
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ سیٹ ہیں چنانچہ بتائیں سب خیرہت تو ہے نا
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ اسی وجہ سے سب خوش ہوجائیں گے چنانچہ آپ کو بتا دینا چاہیے
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ وجہہ بتائیں ہم نہیں ہنسں گے چنانچہ جلد ی سے وجہہ بتا دئیں تاکے آپ نارمل ہو جائیں
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ ہنسنے کا بہت موڈ ہورہا ہے چنانچہ ہادیہ جی بسم اللہ کریں۔۔۔۔;)
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں