1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ - - - چنانچہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏14 اگست 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں آگیا ہوں چنانچہ السلام علیکم
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ آگئے ہیں چنانچہ وعلیکم السلام
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں‌بھی آگیا ہوں چنانچہ سب کو :a191:
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ بھی آگئے ہیں چنانچہ :a191:
     
  5. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں بھی آگیا ھوں چنانچہ تھوری گپ شپ ھو جائے
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ کی ڈیوٹی ابھی ہوئی ہو گی چنانچہ آپ کو سونا نہیں ہے آج
     
  7. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    بس سونے کی تیاری ہے
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ ہماری 32 چلی گئی چنانچہ میں اسی لیے خاموش ہوگیا تھا
     
  9. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ یہاں خاموشی پر پابندی نہیں ہے چنانچہ آپ بول سکتے ہیں
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ اسما ، بھی آنلائن ہیں شائد چنانچہ انہیں بھی خاموش نہیں رہنا چاہیے
     
  11. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ وہ مصروف ھوں گی چنانچہ بات کرنے کا ٹا ئم نہیں ھو گا
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ یا شاید ان کی یہاں بھی 32 نہ ہو چنانچہ اس لیے خاموش ہیں
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ کچھ مصروفیت چل رہی ہے چنانچہ تھوڑی دیر بعد آتا ہوں
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میرا نیٹ سلو ہے چنا نچہ کچھ سلو چل رہی ہوں
     
  15. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میرے سونے کا ٹاہم ھو گیا چنانچہ میں تو چلا
    اللہ حافظ
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ سونے جا رہے ہیں چنانچہ اللہ حافظ
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں نے نہیں سونا چنانچہ میں ابھی یہاں ہی ہوں
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں بھی آج نہیں ہوئی چنانچہ اس لیے یہاں ہوں
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں ٹریننگ کی آنلائن رپورٹ بنا رہی ہوں چنانچہ خاموش ہوں۔
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ پہلے آپ کام کریں چنانچہ پھر بات چیت ہوتی ہے
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ کام کر رہی ہیں چنانچہ جلدی کام مکمل کر لیں
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ اسما جی نے ابھی سکول جانا ہے چنانچہ شام کو ہی گپ شپ ہوگی
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ وہ رات میں کافی لیٹ آتی ہیں چنانچہ کم ہی بات ہو پاتی ہے
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں نے کل ایک لڑی بنائی تھی چنانچہ کسی نے دیکھی ہی نہیں
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ نے کوسنی لڑی بنائی ہے چنانچہ میری نظر سے تو نہیں گزری
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ تصویری لڑی میں‌کم جاتی ہیں چنانچہ اسی لیے آپ کو پتہ نہیں چلا
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ نے تصویری لڑی بنائی ہے چنانچہ ابھی دیکھ تی ہوں
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آج بلال بھائی سے بات کرنی ہے چنانچہ پتہ نہیں وہ اٹھے ہوئے ہیں یا سو رہے ہیں
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ گرمیاں بڑہ رہی ہیں چنانچہ سوچ رہی ہوں کافی پینا چھوڑ ہی دوں
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں پہر سے آگئی چنانچہ باقی سب کہاں ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں