1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چند سنہری باتیں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چند سنہری باتیں

    خواتین کے لئے چند سنہری باتیں پیش خدمت ہیں۔ خاوند کا اعتماد حاصل کریں ، اسے پیار و محبت سے تسخیر کریں، پریشانی میں تسلی دیں، اسے صدقہ خیرات کی ترغیب دیتی رہیں، خاوند کے قرابت داروں سے احسن سلوک کیجئے، رشتے داروں کے گھر صلح رحمی کی نیت سے جائیں ، پردے کا خیال رکھیں،بچوں کی تربیت کیجئے ، کھانے کو ذکر اور فکر کے ساتھ پکائیں ، کام کو وقت پر سمیٹنے کی عادت ڈالیں، گھر کو صاف ستھرا رکھیں، فون پر مختصر بات کیجئے، اہم باتوں کو نوٹ کرنے کے لیے نوٹ بک رکھیے، خاوند کو دعائوں کے ساتھ یادکیا کیجئے، خاوند کی ضرورت پوری کرنے میں تردد نہ کریں، کوئی غم یا فکر ہو تو خاوند سے ضرور شیئر کریں اور اگر خاوند خالق کا نافرمان ہو تو اس کو راہ راست پر لانے کے لیے کوشش کیجئے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں