1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چنا مصالحہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چنا مصالحہ


    اجزاء:پکے ہوئے چنے ایک کپ،بڑی پیاز ایک عدد،بڑا ٹماٹر ایک عدد،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ، لہسن ایک چائے کا چمچ،ادرک1/2چائے کا چمچ،دھنیا ایک گٹھی،لال مرچ ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ
    ترکیب: پین میں تیل گرم کر کے پیاز کو فرائی کر لیں۔اب اس میں ادرک لہسن ڈال کر ٹماٹر شامل کر لیں یہاں تک کہ ٹماٹر نرم ہو جائیں،پھر ٹھنڈا کر کے بلینڈ کر لیں اور اسی پین میں ڈال کر پکے ہوئے چنے، لال مرچ، نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ابال دیں۔اب ڈھک کر دم لگا دیں۔آخر میں گرم مصالحہ یا چنا مصالحہ ڈال کر دھنیا کے پتوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں