1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چمن زارِ ریاضت پر نہ گُل زارِ عقیدت پر ۔۔ مقصود علی شاہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    چمن زارِ ریاضت پر نہ گُل زارِ عقیدت پر
    مدارِ مغفرت ہے آپ کے دستِ شفاعت پر

    طلب والے سخن سوچیں، صدا والے دُعا مانگیں
    گُزارا ہم فقیروں کا ہے آقا تیری مدحت پر

    کسی بھی طَور تجسیمِ کمالِ کُل نہیں ہوتی
    وہ اسمِ پاک لکھتا ہُوں مَیں لوحِ نور و نکہت پر

    نظر افروز منظر میں بھی پابندِ نظر ہُوں مَیں
    سجا رکھی ہیں آنکھیں بھی اگرچہ بامِ حیرت پر

    مدینے میں ہیں مہر و ماہ و اختر کے طلب پھیرے
    سبھی کشکول بر کف ہیں درِ فیضانِ طلعت پر

    نظر ہے میری حالت پر، خبر ہے میری حسرت کی
    مَیں حیراں اُس بصارت پر،میں قُرباں اُس سماعت پر

    عطاؤں کے زمیں پر ہی اُتر آئے سحابِ کُل
    سخی نے اپنا دستِ خیر رکھا دستِ حاجت پر

    تصور دم بخود ہے کس تناظر میں اُسے باندھے
    صباحت بھی فدا ہو جس کے پاپوشِ ملاحت پر

    پلٹ آتے ہیں ایسے جیسے گم شدگاں پلٹ آئیں
    کہ نسلوں سے پلے ہیں آپ ہی کے خوانِ نعمت پر

    کیا خاکی صفت الفاظ لائے اُس کی عظمت میں
    بلاغت سر بہ خَم ہے جس کے پائے شانِ رفعت پر

    معاصی کی گرفتِ سر بسر میں ہے تنِ خستہ
    بھروسہ ہے مگر مقصود مجھ کو جانِ رحمت پر
    ------
    مقصود علی شاہ
    Maqsood Ali Shah

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طلب والے سخن سوچیں، صدا والے دُعا مانگیں
    گُزارا ہم فقیروں کا ہے آقاﷺ تیری مدحت پر
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مدینے میں ہیں مہر و ماہ و اختر کے طلب پھیرے
    سبھی کشکول بر کف ہیں درِ فیضانِ طلعت پر
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پلٹ آتے ہیں ایسے جیسے گم شدگاں پلٹ آئیں
    کہ نسلوں سے پلے ہیں آپ ہی کے خوانِ نعمت پر
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خاکی صفت الفاظ لائے اُس کی عظمت میں
    بلاغت سر بہ خَم ہے جس کے پائے شانِ رفعت پر
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    معاصی کی گرفتِ سر بسر میں ہے تنِ خستہ
    بھروسہ ہے مگر مقصود مجھ کو جانِ رحمت پر
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں