1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چلیں جی سب لوگ دماغ لگاؤ اور دکھاؤ اپنا ٹیلنٹ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی سب لوگ دماغ لگاؤ اور دکھاؤ اپنا ٹیلنٹ سب کیا لکھا ہے یہ
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اندھا آدمی ایک ویران جزیرے پر بالکل اکیلا ہے ۔ اس کی جیب میں گولیاں ہیں ، نیلے اور سرِخ رنگ کی دو دو ۔ اسے ہر صورت ایک نیلی اور ایک سرخ گولی کھانی ہے وگرنہ اس کی موت واقع ہو جائے گی ۔ گولیوں کے سائز ، وزن اور شیپ میں کوئی فرق نہیں ۔ وہ گولیاں کس طرح کھائے گا ؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گولیاں پتے میں ہیں یا باہر
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مچھلی کے پیٹ میں مچھلی کے بچے بھی کھیل سکتے ہیں
    :cfd:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چاروں گولیاں آدھی آدھی کھا لے گا۔ :)
     
    زنیرہ عقیل، ساتواں انسان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    منڈا باہر جاکے ذہین ہوگیا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے بھائی
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں