1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چترال سے پارسان جانے کا ایک ہی راستہ ہے جس کا نام موت کی سرنگ ہے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏28 اکتوبر 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
    اسلام علیکم ۔یہ شئیرنگ کرتے وقت دل کو اتنا دکھ ہوا ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔یہ 20 کلو میٹر کا خطر ناک راستہ ہے جو چترال سے پارسان جانے کا ایک ہی راستہ ہے ۔اس کا نام "Death Tunnel " یا موت کی سرنگ رکھا گیا ہے
    68 سال ہو گے ہیں ملک کو آزاد ہوئے لیکن یہاں کے رھنے والے ابھی تک نظر انداز کیوں کیے گے ہیں ۔وہ ہر روز جان تلی پر رکھ کر اس راستے پر سفر کرتے ہیں ۔ہر روز موت اور زندگی کا کھیل ان کے ساتھ ہوتا ہے ۔ملک کو لوٹنے والے حکمران ان پاکستانیوں کو کیوں بھولے ہوئے ہیں ؟؟؟؟؟؟

     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ حکمرانوں کو عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوسکے تو سرنگ کی تصاویر شیئر کیجئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
     
    نعیم اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ ایسے راستے پر گاڑی ڈرائیو کیسے کرتے ہوں گے:(
     
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت کو سریس ہوکر سوچنا پڑے گا اور عملی کام بھی کرنا چایئے جلد از جلد:)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی بہت خطرناک راستہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ یہاں آنے جانے والوں کو محفوظ رکھے۔۔۔۔۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آ مین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں