1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاکلیٹ اورنج پڈنگز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چاکلیٹ اورنج پڈنگز

    اجزاء:پگھلا مکھن دس گرام،کاسٹر شوگر1/4کپ،اورنج ایک عدد،ڈارک چاکلیٹ200 گرام، مکھن 150 گرام، برائون شوگر1/3کپ،انڈے چار عدد،اورنج کا چھلکا1/2چائے کا چمچ،میدہ1/4 کپ، مار ملیڈ 1-1/2 کھانے کا چمچ،کریم(سرو کے لیے)1/2کپ

    ترکیب:کاسٹر شوگر کو1/2کپ پانی کے ساتھ ساس پین میں ایک منٹ پکائیں کہ چینی حل ہو جائے۔اب اس میں اورنج کے چھلکے ڈال کر ابال آنے دیں کہ سیرپ گاڑھا ہو جائے،پھر اسے نکال کر رکھ دیں۔اب چاکلیٹ ،مکھن اور برائون شوگر کو ساتھ ساس میں ڈبل بوائلر پر میلٹ کریں اور ایک طرف رکھ کر ٹھنڈا کریں۔اب اس چاکلیٹ مکسچر میں انڈا اور اورنج کا چھلکا ڈال کر مکس کریں۔اب اس میں میدہ فولڈ کر کے گریس کیے ہوئے ریمیکنز میں3/4بھریں۔اس کی بیس پر بٹر پیپر لگائیں۔ایک چائے کا چمچ مارملیڈ بیج میں ڈال کر مزید بٹر اوپر ڈالیں اور180ڈگری پر بارہ منٹ بیک کریں۔اب اوون سے نکال کر دو منٹ ٹھنڈا کریں،پھر پڈنگ یں چھری ڈال کر سرونگ پلیٹ میں نکا لیں اور اورنج سیرپ ڈال کر کریم کے ساتھ سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں