1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاند دیکھنے کی دعا

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از سندباد65, ‏18 مارچ 2012۔

  1. سندباد65
    آف لائن

    سندباد65 ممبر

    شمولیت:
    ‏5 فروری 2012
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    محرم کا چاند دیکھ کر سورہ کہف یا سبزہ یا سونا چاندی دیکھیں

    صفر کا چاند دیکھ کر سورہ حمعسق یا آئینہ یا انگوٹھی دیکھیں

    ربیع الاول کا چاند دیکھ کر سورہ مجادلہ یا آئینہ یا جاری پانی دیکھیں

    ربیع الثانی کا چاند دیکھ کر سورہ الملک یا جواہرات یا گھوڑا دیکھیں

    جمادی الاول کا چاند دیکھ کر سورہ المزمل کی تلاوت کریں یا آب رواں یا فرزند یا روپیہ چاندی دیکھیں

    جمادی الثانی کا چاند دیکھ کر سورہ مدثر یا فرزند یا بوڑھا آدمی دیکھیں

    رجب کا چاند دیکھ کر سورہ یاسین یا پھول یا ہتھیلی یا قران مجید دیکھیں

    شعبان کا چاند دیکھ کر سورہ جن یا بزرگ کا چہرہ دیکھیں

    رمضان کا چاند دیکھ کر سورہ محمد, یا اہل و عیال یا بزرگ کا چہرہ دیکھیں

    شوال کا چاند دیکھ کر سورہ فتح، یا فیروزہ یا پانی یا سبزہ دیکھیں

    ذیقعد کا چاند دیکھ کر سورہ نساء یا خوبصورت چہرہ یا آئینہ دیکھیں

    ذی الحجہ کا چاند دیکھ کر سورہ حجر یا خوبصورت چہرہ یا آب رواں دیکھیں

    (یہ عالمی جنتری سے لیا ھے(
     

اس صفحے کو مشتہر کریں