1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاندی کے زیورات کو چمک دار بنانے کا آسان طریقہ

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏2 ستمبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ گھر بیٹھے اپنے سلور کے زیورات کو باآسانی صاف اور چمک دار بنا سکتے ہیں جس کا آسان اور سہل طریقہ ہم آپ کو بتائیں گے۔
    اس کے لیے آپ کو نمک، بیکنگ سوڈا، ٹن ورق، زیتون کا تیل، لیموں کا رس اور سفید سرکہ درکار ہوں گے جن کے استعمال سے آپ کے سلور کے زیورات بالکل نئے ہو جائیں گے۔
    نمک اور بیکنگ سوڈا: ایک گلاس نیم گرم پانی میں نمک اور بیکنگ سوڈا ملا کر ٹن ورق سے صاف کریں۔ اب اس میں 2 چمچے نمک اور بیکنگ سوڈا ملائیں۔ کچھ دیر بعد اس میں 5 منٹ کے لیے اپنی سلور جیولری ڈال کر نکال لیں، آپ کی جیولری چمک دار ہوجائے گی۔
    زیتون کا تیل اور لیموں کا رس: آدھے کپ پانی میں لیموں کا رس ایک چمچہ زیتون کا تیل ملائیں۔ اب اس کو ایک برتن میں ڈال دیں، ایک کپڑے کو اس پانی میں بھگا کر نچوڑ لیں اور اس کو سلور جیولری کے اوپر پھیریں جس سے وہ چیز بالکل نئی جیسی نظر آنے لگے گی۔
    سفید سرکہ اور بیکنگ سوڈا: ایک برتن میں آدھا کپ سفید سرکہ اور 2 چمچے بیکنگ سوڈا ڈال کر سلور جیولری کو 2 سے 3 گھنٹے تک اس میں چھوڑ دیں، خراب چیزیں بالکل صاف ستھری ہوجائیں گی​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاندی کے زیورات تو اب ناپید ہوچکے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں