1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائے بنانے کا نسخہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏22 مئی 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    السلام علیکم

    آج میں‌آپ کو بتاؤں گا کہ چائے کیسے بنائی جاتی ہے۔

    سب سے پہلے آپ ایک پتیلی میں پانی بھریں
    پھر پانی کو چولہے پر رکھیں
    اس کے بعد آپ چولہے کو ماچس کی تیلی کی مدد سے آگ لگائیں۔
    تھوڑی دیر بعد آپ دیکھیں گے کہ پانی گرم ہونا شروع ہوگیا ہے۔ اپنی تسلی کے لئے آپ پتیلی کو اچھی طرح ہاتھ لگاکر چیک کریں۔

    جب پانی اچھی طرح گرم ہوجائےاور آپ کو پانی سے بلبلے نکلنا نظر آجائیں تو اس میں چائے کی پتی ڈالیں۔ اور پانی کو کسی چیز سے اچھی طرح ہلائیں۔

    اس کےبعد پتیلی میں چینی اور دودھ ڈال دیں۔ دو تین ابال ڈلوائیں۔

    اس کے بعد چائے کو کپوں میں‌ڈالیں۔ خود بھی نوش فرمائیں اور مہمانوں‌کو بھی پلائیں۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کپ کون سے ہوں
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    نہیں تو پیالی کون سی ہوں :201:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    راشد بھائی یہ سیکرٹ ترکیب آپ کو کس نے بتائی؟ :208:
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ترکیبوں کا تو ہمارے پاس ڈھیر لگا ہوا ہے لیکن اتنی جلدی یہ گر نہیں سکھاؤں گا۔ :happy:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ اب آئندہ موقع ملنے پر یہ چائے " پینے " کا طریقہ بھی بتلائیے گا۔ پلیز۔ :hasna:
     
  7. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی اگر دودھ پتی بنانی ہو تو کیا کریں‌
     
  8. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    چائے پینے کا طریقہ بالکل آسان ہے

    1۔ دائیں ہاتھ میں پک پکڑئیے
    2۔ منہ سے لگائیے
    3۔ اب زور زور سے چائے پینے کی آواز نکالئے تاکہ گردونواح کے لوگوں کو پتہ چل سکے کہ آپ چائے پی رہے ہیں۔ اگر آپ نے تمام علاقہ کو بتانا ہو کہ آپ چائے پی رہے ہیں تو ایک عدد لاؤڈ سپیکر کا اہتمام کرلیں۔ :happy:
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بالکل سادہ سا طریقہ ہے چائے کی جگہ دودھ ڈال دیں :happy:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چائے پینے کا طریقہ بالکل آسان ہے

    1۔ دائیں ہاتھ میں پک پکڑئیے
    :happy:[/quote:2djstrfx]
    ہاتھ میں کِس کی پِک پکڑنی ہے ؟ :hpy:
    اور پھر اسے منہ سے بھی لگانا ہے۔ اللہ معافی ۔ :nose:
    گویا اصل مقصد اس پِک کو پکڑ کر منہ سے لگانا ٹھہرا۔۔۔ چائے پینا نہیں۔
    چائے پینے کا صرف ڈرامہ کرنا ہے۔

    یہی بات کہنا چاہ رہے ہیں آپ ؟ :hasna:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس چائے کو پینے کے لئے کیا امریکہ کہ مدد درکار ہو گی یا اس کے سپوک مین فواد جی کی
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیر ہوگئی لگتا ہے کہ چاء مک گئی ہے
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کاغذ پنسل لیں اور لکھیں!!
    1۔تین عدد دیسی گول رس لیں رس کو چائے میں بگھوئیں اور منہ میں ڈال لیں چائے پہلے رس پیئے گا پھر آپ !!
    اس کا فائدہ چائے فلٹر ہو جائے گی

    2۔ اگر فلٹر نہیں کرنی تو چائے کو کپ کی بجائے پرچ میں پئیں سڑکی مار کر !!
    اس کا فائدہ ایک ہی کپ میں سارا دن سب لوگ چائے پی سکتے ہیں

    احتیاط تدابیر!
    چائے پینے کے یہ طریقے مہمانوں کی نظروں سے بچا کر رکہیں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ اتنے دن غائب رہ کے یہی طریقہ سیکھ رھے تھے کیا:soch:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: شکریہ بزم خیال بھائی :201:
    چائے بنانے کا طریقہ تو سمجھ آگیا ۔ بس اب چائے بنانے والی مشین کا بندوبست کرنا پڑے گا۔ :84:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سب غلط کہہ رھے ھیں،!!!!!!

    چائے پینے کا سب سے بہتر طریقہ یہ ھے کا ڈایئریکٹ کیتلی کو منہ سے لگائیں اور زور سے دم بھریں، چائے آٹومیٹک آپ کے پیٹ میں،!!!!! نہ کپ کی ضرورت اور نہ ھی پیالی کی،!!!!!

    ایک طریقہ اور بھی ھے، آزما کر دیکھیں،!!!!!!!

    پہلے چائے کی پتی منہ میں ڈالیں، اس کے دو منٹ بعد دودھ اور چینی حسب ذائقہ بھی حلق میں ڈالتے ھی فوراً گرم پانی پی لیں، اور بس تھوڑا دو تین بار گھومتے رھیں اندر ھی چائے تیار ھے،!!!!!! اس میں تو آپ چائے بنانے سے بھی بچ گئے،!!!!!
     
  17. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید بھائی میں تو ڈر گیا تھا شکر ہے اگلے فقرے میں بات صاف ہو گئی ورنہ جو آزماتا مجھے خود عیادت کو آنا پڑتا
     
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگ کی گھر میں جاؤ تو وہ چائے کو پرچ اور کپ میں پیش کرتی اے۔۔ ہر علاقے کی اپنا اپنا رواج ہوتی اے۔۔۔ ام کو سمجھ نہیں لگتی کہ اگر ام کو کپ پرچ کی اوپر رکھ کے پیش کیا جائے تو ام چائے کیسے پیے؟؟؟ ٹھیک ٹھیک اور درست طریقہ کیا اے؟ پرچ کپ کی ساتھ ایک سٹینڈ کی طور پر دی جاتا اے تاکہ ایک ہاتھ پرچ پکڑے اور کپ سے چائے کا چسکی لیکر کپ اس کی اوپر رکھ دے۔۔ اور اگر کوئی قطرہ کپ سے فرار ہو کر جانے کا کوشش کرے تو وہ پرچ پر سے پکڑا جائے۔۔۔ یا ام نے یہ بھی دیکھی اے کہ کچھ لوگ کپ سے چائے پرچ پر انڈیلتی اے۔اور پھر پرچ سے منہ لگاکر لمبا سا سڑوکا لیکر چائے کو اپنا طرف کھینچتی اے۔۔۔ ام تو گرم گرم چائے پینی کا عادی اے۔۔ جونہی ام کو چائے دیا جاتا اے تو ام اس کو کہتی اے کہ ادر میز پر رکھنے کا تکلف کرنے کا ضرورت نہی ادر ام کو ھاتھ میں ہی دے دو۔۔۔ پرچ پر چائے کو ڈالو تو وہ جلدی سے ٹھنڈا ہوجاتا اے۔۔ اس واستی ام تو سیدھا سیدھا کپ یا مگ یا پیالی۔۔۔۔جس میں بھی میزبان چائے دے۔۔ پی لیتی اے۔۔ لیکن مروجہ ٹھیک طریقہ کیا اے؟؟ کوئی بتائے گی پلیززززززززز؟؟؟؟؟؟!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چائے بنانا کوئی اوکھا کام نہیں ہیں میں بھی بنا لیتا ہوں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چائے بن گئی ہو تو ایک کپ مجھے بھی دے دیں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کس نے بتایا ہے کہ مجھے چائے مل گئی ہے :139:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائے بنانے کا نسخہ

    بس ایک ہی کپ :131:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں