1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائینز پلاؤ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏29 جنوری 2012۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1


    اجزا

    چاول ادھا سیر
    ڈالڈا آدھا پاؤ
    انڈے دوعدد
    مرغی اُبلی ہوئی کے چند ٹکڑے
    گاجر دو عدد اُبلی ہوئی
    گوبھی کے پھول نچلا حصہ کے چنف ٹکڑے نمک ڈال کر اُبلے ہوئے
    پیاز مع ہری ڈنڈی کے چار عدد۔


    ترکیب
    چاول نمک ڈال کر دوکنی اُبال لیں اور باریک کپڑے سے چھان لیں سب سبزیاں اور مرغی کے ٹکڑے علحدہ علحدہ اُبال کر تیار کرلیں۔
    ایک دیکچی میں ڈلڈا ڈال کین۔ صرف گرم کریں۔ کڑ کڑائیں نہیں۔ اب اسمیں کٹی ہوئی سبزپیاز معہ سبزڈنڈی کے اُبلی ہوئی سبزیاں اور مرغی کے ٹکڑے اور دو تین ہری مرچ کاٹ کر ڈالدیں ایک دو چمچے چلا نے کے بعد دونوں انڈوے کھول کر ڈال کردم پر لگا دین۔ پندرہ منٹ کے بعد جب چاول ٹھیک ہو جائیں تو اُتارلیں ۔ چائنیز پلاؤ تیار ہے
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائینز پلاؤ

    بہت مزیدار اور میری فیورٹ ڈش کی ریسیپی شیئر کی آپ نے ۔۔۔۔تھینکس فار شیئرنگ
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائینز پلاؤ

    بہت اچھی شئیرنگ مجھے خود چائینیز پلاؤ بہت پسند ہے شکریہ اسماء
     
  4. دل نشیں
    آف لائن

    دل نشیں ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2012
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائینز پلاؤ

    بہت اچھی ترکب ہے امید ہے مذیدار بھی ہو گی
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائینز پلاؤ

    بہت اچھی اور بہت اسان سی ترکیب لگ رہی ہے :n_TYTYTY:
     
  6. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائینز پلاؤ

    بہت شکریہ.......
     
  7. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائینز پلاؤ

    جی کیا بات ہے مجھے تو ہر پلاو اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔شکریہ جی
     
  8. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائینز پلاؤ

    پلاو میری پسنددید ڈش ھے بہت شکریہ ریسپی کے لیے
     
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائینز پلاؤ

    میں نے کل بنایا تھا اچھا بنا تھا :n_thanks:
     
  10. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: چائینز پلاؤ

    پسند دید گی کے لیے آپ سب دوستوں کا شکریہ:n_TYTYTY:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں