1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائينز چکن چنا کٹلس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏21 دسمبر 2011۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چائينز چکن چنا کٹلس
    سفيد چنے
    چکن قيمہ
    کاجو
    سويا ساس
    چائينز نمک
    نمک
    ميدہ
    انڈے
    چلي ساس
    ميکروني
    بادام گري
    سفيد سرکہ
    تيل
    چپس کا چورا
    کوکنگ آئل
    سفيد مرچ پائوڈر
    750 گرام
    350 گرام
    5 سے 6 عدد
    2 کھانے کے چمچہ
    1/4 چائے کا چمچہ
    حسب ذائقہ
    1/2 کپ
    3 عدد
    2 کھانےکے چچمہ
    1/2 کپ ابلي ھوئي
    10 عدد
    1 کھانے کا چمچمہ
    6 کھانے کے چمچہ
    1 کپ
    فرائي کيلئے
    1/2 چائے کا چمچہ
    ترکيب:
    سفيد چنے رات بھر پہلے سے آدھا چمچہ کھانے کا سوڈا ڈال کر بگھوديں، شبح سوڈے والا پاني گرا کر سادھ پاني ميں ايک کہانے کا چمچہ نمک ملا کر ابال ليں، اچھي طرح گلا کر پاني چھان کر اور چنے ميش کرليں۔
    چکن قيمہ ميں چائنيز نمک، سويا ساس، سفيد سرکہ،سفيد مرچ پائوڈر،چلي ساس اور نمک شامل کريں اور آدھا گھنٹے ميرينيڈ کريں اب ايک پين ميں تيل گرم کرليں، اور قيمہ کو اس ميں ڈال کر ہلکي آنچ پر بھون ليں، ضرورت پڑے تو پاني کا چھينٹا بھي دے ديں، قيمہ گل جائے اور تيل چھوڑنے لگے تو چولہا بند کرديں اور ابلي ہوئي ميکروني، کاجو موٹا کاٹ کر اور بادام موٹا کاٹ کر اس ميں مکس کرليں اور ٹھنڈے ہونے ديں۔
    اب ميش کئے ھوئےچنوں ميں قيمہ کي فلنگ بھر کر کٹلس تيار کريں، ان کٹلس کو پہلے ميدے ميں رول کريں پھر پھيٹنے ھوئے انڈوں ميں ڈپ کرکے اس کے بعد چپس کے چورے پر ھلکا سا پريس کرتے ھوئے رول بنائيں اور 15 سے 20 منٹ فريج میں رکھيں اور تيل گرام کريں اور ہلکي آنچ پر سنہرا کرکے پيپر ٹاول پر نکال ليں اور سرد کريں۔

    http://ipaki.com/urdu/pakwan/winter_foods/chin_chic_chana.php
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائينز چکن چنا کٹلس

    شکریہ اتنی اچھی ترکیب شئیر کرنے کے لیے۔۔
     
  3. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: چائينز چکن چنا کٹلس

    تعریف کے لیے شکریہ
    کبھی بنا کر کھائی ہے یا ایسے ہی :237:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں