1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پی سی بی نے فاسٹ بالر محمد حسنین کو وطن واپس طلب کرلیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پی سی بی نے فاسٹ بالر محمد حسنین کو وطن واپس طلب کرلیا
    upload_2019-9-16_4-7-22.jpeg
    پی سی بی نے کیریبین پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف فاسٹ بالر محمدحسنین کا این او سی معطل کر کے انہیں فوری وطن واپس پہنچنے کی ہدایت کردی ہے ۔
    لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پی سی بی نے کیریبین پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف فاسٹ بالر محمدحسنین کا این او سی معطل کر کے انہیں فوری وطن واپس پہنچنے کی ہدایت کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بالر محمد حسنین قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ میں دوسرے راؤنڈ کے میچز میں شرکت کریں گے کیونکہ ان کا نام سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے بھی زیر غور ہے۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں