1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پی آئی سی حملہ: وزیراعظم کے بھانجے کو بڑا ریلیف، درج مقدمے میں بچ نکلے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پی آئی سی حملہ: وزیراعظم کے بھانجے کو بڑا ریلیف، درج مقدمے میں بچ نکلے
    گزشتہ روز وکلا کی جانب سے پی آئی سی پر حملہ کے دوران توڑ پھوڑ کی گئی، جس میں بیرسٹر حسان نیازی پولیس وین توڑتے واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں، مگر ان کا نام مقدمے میں شامل نہیں ہے۔
    تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کو بڑا ریلیف دے دیا گیا ہے۔ وہ پی آئی سی حملے کیخلاف درج ہونے والے مقدمے میں بچ نکلے ہیں۔

    انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے کے بعد اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے وکلا کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر شرمندگی کا اظہار بھی کیا۔
    upload_2019-12-13_0-46-49.jpeg
    خیال رہے کہ گزشتہ روز وکلا کی جانب سے پی آئی سی پر حملہ کیا گیا تو ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز ہسپتال چھوڑ کر چلے گئے اور نتیجے میں کئی مریض طبی امداد نہ ملنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔
    upload_2019-12-13_0-47-48.jpeg
    پولیس نے سانحہ پی آئی سی کی ایف آئی آر درج کر لی، جس میں بیرسٹر حسان نیازی کا نام شامل نہیں ہے جبکہ وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں واضح دکھائی دے رہے ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں