1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏15 اکتوبر 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    حمد باریء تعالٰی
    (صبا اکبر آبادی)

    پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو
    جلوہ طراز اِدھر بھی تو ، روح نواز اُدھر بھی تو

    ایک نگاہ میں‌جلال، ایک نگاہ میں جمال
    منزل طور پر بھی تو، مسند عرش پر بھی تو

    عجز و نیاز بندگی تیری نوازشیوں سے ہے
    حاکم ہر دعا بھی تو، بارگہ اثر بھی تو

    پردہء شب میں‌ ہے نہاں، نورِ سحر میں ہے عیاں
    آپ ہی پردہ دار بھی، آپ ہی پردہ در بھی تو

    تیرا عروج سرمدی، تیرا بیان زندگی
    رفعت لامکاں بھی تو، عظمت بام و در بھی تو

    تو ہی ہے کائناتِ راز، تو ہی ہے رازِ کائنات
    تو ہی محیط ہر نظر ، مرکز ہر نظر بھی تو

    بندہ ترا نثار ہے ذات و صفات پر تری
    قلب صبا تو ہی تو، جان دل و جگر بھی تو
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو ہی ہے کائناتِ راز، تو ہی ہے رازِ کائنات
    تو ہی محیط ہر نظر ، مرکز ہر نظر بھی تو


    سبحان اللہ ۔ بہت پیاری حمد باری تعالی ہے۔
    شکریہ کاشفی بھائی ۔
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو
    جلوہ طراز اِدھر بھی تو ، روح نواز اُدھر بھی تو

    سبحان اللہ کاشفی بھائی کیا خوب حمد باری تعالی ہے
     
  4. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو

    السلام علیکم
    سبحان اللہ
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو

    ماشاءاللہ جزاک اللہ
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو

    واہ بہت خوب
    سبحان اللہ مبارز جی
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو

    سبحان اللہ کاشفی جی،!!! بہت ھی خوبصورت شئیرنک کی ھے،!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں