1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیر کامل از عمیرہ احمد

'ادبی کتب' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏18 ستمبر 2014۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پیر کامل:drood: از عمیرہ احمد

     
    دُعا، نعیم، عفت فاطمہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ واصف بھائی ۔
    عمدہ شئیرنگ !
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ناول میں بھی 2-3 بار پڑھ چکی ہوں بہت ہی اچھا زبردست ہے بہت سی ایسی باتیں اس میں عمیرہ احمد نے بیان کی ہیں جن سے بہت سی حقیقتوں کے راز کھلتے ہیں جیسے اس میں ایمان کا جذبہ ایک لڑکی کا ۔۔اسکا سفر احمدی مذہب سے اسلام قبول کرنے تک کا ۔۔اور اللہ پر کامل یقین و ایمان ہر حال میں ہر مشکل میں۔۔ سب سے بڑھ کر ہماری بہت ہی پیاری ہستی حضرت محمد ﷺ کے بارے میں جس طرح سے بیان کیا یہ ان کی نبی پاک ﷺ سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے(آمین)۔۔بہت سے لوگوں نے اس کو پڑھا اورپسند کیا ہے۔۔۔تھینکس فار شئیرنگ
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں