1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیروں کے ناخنوں کی فنگس سے نجات میں مددگار ٹوٹکے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏2 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پیروں کے ناخنوں کی فنگس سے نجات میں مددگار ٹوٹکے
    upload_2019-10-2_4-55-40.jpeg
    پیروں کی انگلی میں فنگس بہت عام مرض ہے تاہم اچھی بات یہ ہے کہ چند گھریلو ٹوٹکے ایسے ہیں جو اس حوالے سے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں، جن کی سائنس بھی تصدیق کرتی ہے۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق وکس ہر جگہ دستیاب عام چیز ہے جس میں موجود اجزا جیسے یوکلپٹس آئل اور کافور ناخنوں کے فنگس کے علاج میں بھی ممکنہ طور پر مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ٹی ٹری آئل فنگس کش اور جراثیم کش خصوصیات رکھتا ہے۔ اوریگانو آئل میں موجود اجزا فنگل اور جراثیم کش ہوتے ہیں۔

    زیتون کے پتوں کا ایکسٹریکٹ فنگل، جراثیم کش ہوتا ہے۔ زیتون کا تیل اور سورج مکھی کا تیل ناخنوں کے فنگس کیلئے کسی فنگل کش مرہم سے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ سرکے کو بھی ناخنوں کی فنگس کے علاج کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لسٹرین میں مختلف اجزا جیسے مینتھول، تھیمول اور یوکلپٹس موجود ہوتے ہیں جو جراثیم اور فنگل کش ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ پیروں کے ناخنوں کی فنگس کیلئے ایک مقبول ٹوٹکا ہے۔ لہسن جراثیم اور فنگل کش خصوصیات رکھتا ہے تو ممکنہ طور پر لہسن سے بھی فنگس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں