1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیروں کے مساج کے بے شمار فوائد

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏20 ستمبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مساج تھراپی سب سے بڑے طبی آلات میں سے ایک ہے. جسم پر دباؤ ڈال کر متعدد طریقوں سے ذہنی کسائو دور کیا جاسکتا ہے۔ ان طریقوں میں سے ایک طریقہ کوریفلیکسولوجی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر، جسم کے بعض حصوں، زیادہ تر ہاتھوں اور پاؤں کے مساج، اوراس کے علاوہ جسم کے مختلف حصوں کے مساج سے ایک مثبت نتیجہ حاصل ہوتاہے۔
    پیروں کے نیچے مختلف جگہے جسم کے دیگر اہم ترین اعضا سے تعلق رکھتے ہیں۔ جن پر مساج سے جسم کے مختلف حصوں کے لئے صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ یہ عمل کرکے زیادہ سے زیادہ آرام محسوس کیا جاسکتاہے، ذہنی دبائو کم کرنے کے ساتھ ساتھ اس عمل سے جنسی خواہش بھی پیدا ہوسکتی ہے۔
    نتائج یہ بتاتے ہیں کہ پاؤں کے مساج سے خون کی گردش کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے، کئی بیماریوں میں سکون ملتا ہے، توازن کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ کام یا چلنے کی وجہ سے ہونے والی ٹانگوں کی تھکن دور ہوجاتی ہے۔ بہتر نیند آسکتی ہے۔ خواتین کے لئے دوران حمل پیروں پر مساج سے ورم یا جسم کے سوجن میں کمی آتی ہےاور جلد کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
    • پائون کی بڑی انگلی کے نیچے مساج سے پھیپڑوں اور دماع کو فائدہ پہنچتا ہے۔
    • دوسری، تیسری اور چوتھی انگلیوں کے مساج سے دانت کے درد میں آرام پہنچتا ہے۔
    • پائون کی سب سے چھوٹی انگلی (پنکی ٹوئی) کا مساج کان کے درد کے لئے بہترین علاج ہے۔[​IMG]
    • [​IMG]
     
  2. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائی مفید معلومات
    شیئر کرنے کا شکریہ​
     
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں