1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاز کے حیران کن فوائد

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏4 ستمبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یاز، خاص طور پر سرخ پیاز، قدرت کی ایک نعمت غیر مترقبہ ہے ۔ متعدد سائنسی تحقیقات کے مطابق یہ سبزی اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے اور ذیا بیطس اورکینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے۔ پیاز ناصرف صحت کے فوائد سے ہمیں مالا مال کرتے ہیں بلکہ ان کے کئی دیگر شاندار استعمال بھی ہیں۔ پیا ز کے کیمیائی تجربے سے معلوم ہو ا ہے کہ اس میں حیا تین اور دوسرے اجزاءبڑی تعداد میں مو جو د ہو تے ہیں۔ ان میں شائستہ چونا، تا نبا، فولا د، گندھک، میگنیشیم، پو ٹا شیم اور میتھا ئی ڈی ما ئیڈ شامل ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں