1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے اقوال

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏8 جولائی 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے اقوال

    جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو اس کی بدبو سے فرشتہ ایک میل دور ہٹ جاتا ہے
    اللہ تعالی کے نزدیک تمہارے ناموں میں بہترین نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں
    وہ مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور
    اس کا پڑوسی بھوکا سوئے
    جو عورت اس حال میں انتقال کر ے
    کہ اس کا شوہر اس سے راضی اور خوش ہو تو وہ عورت
    جنتی ہے
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے اقوال

    بہت خوب کیانی پاپا ۔ بہترین انتخاب ہے ، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ ؎آمین
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے اقوال

    بُہت خُوبصُورت ' کیانی جی ' خُدا آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے
    یاد رکھّیں فرمانِ رسُول:saw: کے زمرے میں‌آتے ہیں ! تحریر کرنے میں‌اِحتیاط کیجے گا
    خُدا اجر دے آمین
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے اقوال

    بُہت خُوبصُورت ' کیانی جی ' خُدا آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے
    یاد رکھّیں فرمانِ رسُول :saw: احادیث کے زمرے میں‌آتے ہیں ! تحریر کرنے میں‌اِحتیاط کیجے گا
    خُدا اجر دے آمین
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے اقوال

    اللہ اکبر کبیرا

    جزاک اللہ خیر
     
  6. احمداسد
    آف لائن

    احمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2011
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے اقوال

    سبحان اللہ!
    جزاک اللہ خیرا فی الدارین
     
  7. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے اقوال

    [blink]تمام دوستوں کا شکریہ[/blink]
     
  8. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے اقوال

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔جزاک اللہ خیراً
     

اس صفحے کو مشتہر کریں