1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیارے لوگوں‌کی پیاری یادیںِ

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل سادات, ‏20 جنوری 2012۔

  1. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    کل میں نے اپنی ڈائری کو ٹٹولا تو اچانک اپنی انگریزی کی لکھی ہوئی چند سطریں میری نگاہ سے گزریں۔ سوچا کہ اس کا ترجمہ کر کے آپ لوگوں سے شیئر کیا جائے۔ واضع رہے کہ یہ کوئی ادبی مضمون نہیں ہے۔ یہ تو ایک عام آدمی کے جذبات ہیں جنہیں الفاظ میں ڈھالا گیا ہے۔ آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔

    "ہم اپنے پیارے اور عزیز ترین لوگوں‌ اور ان کے ساتھ گزارے لمحوں کو اپنی ڈائریوں، بٹوؤں اور البمز میں کیوں محفوظ کرے ہیں؟
    اسکا جواب ہے تو بہت سادہ مگر اُسے بیان کرنا آسان نہیں ہے جو کہ یہ ہے کہ ہم اپنے پیاروں کو اپنے نزدیک ترین دیکھنا چاہتے ہیںِ۔ ہم چاہتے ہیں کی اپنے پیاروں کی قیمتی یادوں کو اپنے دل کی گہرائیوں‌سے نکال کر وقتاً فوقتاً ترو تازہ کرتے رہیںِ۔
    اور
    ایک یہ وجی بھی ہے کہ ہمیں عدم تحفظ کا احساس رہتا ہے کی وقت کا بے رحم ہاتھ کہیں ہمارے پیاروں کو ہم سے چھین نہ لے۔ تو اسلئے اگر (خدانخواستہ( ایسا ہو بھی جائے اور وہ ہم سے جدا بھی ہو جائیں تو کوئی بھی انکی ُپر مسرت اور حسین یادوں کو ہم سے چھین نہ سکے۔
    وہ لوگ در حقیقت ہمارے دلوں اور ہماری زندگی کا ایک لازم حصہ بن جاتے ہیںِ"

    فیصل سادات
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیارے لوگوں‌کی پیاری یادیںِ

    بہت عمدہ اور گہری بات سادہ الفاظ میں بیان کی ہے آپ نے ۔۔۔۔۔۔

    لیکن ایک خیال یہ بھی دل میں آیا کہ اگر ہمارے پیارے ہم سے جدا ہوجائیں تو ان کی یادیں مسرت کم اور اذیت کا احساس زیادہ دیتی ہیں۔۔۔۔ یہ احساس کہ وہ لوگ جو کل تک ہمارے اتنے نزدیک تھے آج ان کی زندگی میں ہمارا کوئی نام و نشاں باقہ نہیں رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عمدہ تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:n_trophy:
     
  3. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیارے لوگوں‌کی پیاری یادیںِ

    شکریہ ہادیہ بہن۔ آپ کی بات ٹھیک ہے، لیکن اس کے باوجود پیاروں کی یادیں بہت قیمتی ہوتی ہیں ہمارے لیے۔ ہر اہم خوشی اور غمی کے موقعے پر انکی کمی کا احساس ہوتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں