1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاری اردو، پیاری عید مبارک۔۔۔۔۔۔

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏28 جولائی 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ جاتے جاتے اک بہت بڑی خوشی دے گیاعید کی صورت میں۔۔۔۔سبھی ساتھیوں کومیری اور ہماری اردو پیاری اردو کی جانب سے دلی عید مبارک قبول ہو

    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]
    آؤ مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن
    باقی رہے نہ کوئی بھی غم عید کے دن
    ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اترے
    اور چمکتا رھے ہر آنگن عید کے دن
    [​IMG]

    [​IMG]
    تہوار عید ہے مناؤ تم بھی عید
    بھلا کر سارے غم گاؤ خوشی کے گیت
    ہو مبارک عالم اسلام کو یہ عید سعید
    [​IMG]
    [​IMG]

    تانیہ کی طرف سے عید کی خوشیاں مبارک
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    کہہ دیں وہ محبت سے اگر عید مبارک
    مل جائے مرادوں کا ثمر عید مبارک
    ممکن ہی نہیں غم سے مفر عید مبارک
    حالات مخالف ہیں مگر عید مبارک
    اے کاش ہمیں عید ہو ایسی کوئی حاصل
    کہتے رہیں ہم شام و سحر عید مبارک
    ہو جائیں سبھی شکوے گلے دور دلوں سے
    وہ کہہ دیں گلے مل کے اگر عید مبارک
    جب آپ ہمیں اپنا سمجھتے ہیں تو کہیئے
    ہنستے ہوئے بے خوف و خطر عید مبارک
    محمود وہ ہوتے ہیں بہت قابل عزت
    کہتے ہیں جنہیں اہل نظر عید مبارک
    [​IMG]
    سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
    دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
    چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
    اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید
    [​IMG]
    تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا
    سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا
    مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہوں
    تمھاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا

    [​IMG]

    [​IMG]

    بن دیکھے اسے یارب یہ عید نہ گزرے
    کر پیدا کوئی سبب یہ عید نہ گزرے
    دنیا کو دکھایا ہے اک چاند جو تو نے
    مجھکو بھی دکھا دے اب یہ عید نہ گزرے
    [​IMG]

    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی احباب ہماری اردو پیاری اردو کو عید مبارک :dilphool:
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ بہن بہت شکریہ اتنے خوبصورت انداز میں عید مبارک کہنے کا۔ آپ کی پوسٹ میں سے ہی یہ اشعار کاپی کر رہا ہوں۔

    جب آپ ہمیں اپنا سمجھتے ہیں تو کہیئے

    ہنستے ہوئے بے خوف و خطر عید مبارک
    محمود وہ ہوتے ہیں بہت قابل عزت
    کہتے ہیں جنہیں اہل نظر عید مبارک

    میری طرف سے آپ کو اور ہماری اردو کے تمام صارفین کو عید مبارک
     
    ملک بلال، احتشام محمود صدیقی، غوری اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یو کے میں آ ج عید ہے اور بارش بھی ہو رہی ہے
    [​IMG]
     
    محبوب خان، ملک بلال، تانیہ اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سعودیہ میں بھی آج عیدہے۔ الحمدللہ
    میری طرف سے تمام بہن بھائیوں کو عید مبارک ہو۔۔۔۔۔۔
     
  7. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی احباب ہماری اردو پیاری اردو کو عید مبارک
    ااور
    تمام مسلمانوں کو عید مبارک:dilphool:
     
  8. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کو ہماری جانب سے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏31 جولائی 2014
    غوری، محبوب خان، شہباز حسین رضوی اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    یاد رکھیں ان غزہ کے بچوں کو بھی عید کے روز اور اللہ پاک سے دعا فرمائیں۔ کہ جلد از جلد غرہ میں مسلمانوں کے حالات بہتر ہوجائیں آمین

    [​IMG]
    غزہ میں کوئی عید نہیں ہے. میرے بھائی، ہلاک کیا گیا تھا میرا دوست قتل کیا گیا تھا اور میں بہت جلد مرنے والا ہوں. "کوئی بچہ غزہ میں محفوظ ہے؟. یہ بچوں کے خلاف جنگ ہے.
    غزہ مین عید شہید۔۔
     
    Last edited: ‏29 جولائی 2014
    غوری، محبوب خان، شہباز حسین رضوی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    عید مباک کی لڑی کو بہت خوبصورتی سے سجایا @تانیہ جی ۔
    جزاک اللہ
    میری طرف سے ہماری اردو پیاری اردو کے تمام پیارے پیارے ممبران ، اہل اسلام اور اہل وطن کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
    عید کے اس پر مسرت موقع پر پاکستان کی حفاظت کے لیے اپنی جان کے نذرانے پیش کرتے پاک فوج کے شیر جوانوں، جبر و استبداد میں پستے کشمیری بہن بھائیوں، اور ظلم و ستم کے مقابلے میں صبر و استقامت کے عنوان میں اپنے لہو سے رنگ بھرتے فلسطینی مسلمانوں کو ، اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے۔
    اللہ کریم امت مسلمہ کی خیر فرمائے اور فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے، ظالم یہودیوں کو نیست و نابود کرے۔ کشمیری مسلمانوں کو پنجہ ہنود سے آزادی عطا فرمائے۔ ظالمان کے مکمل صفایا کرنے کا عزم رکھنے والے پاک فوج کے شیروں کے حوصلے بلند فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین
    بجاہ سیدالمرسلین

    [​IMG]
     
    غوری، محبوب خان، شہباز حسین رضوی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    غوری، محبوب خان اور شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے ہماری اردو پیاری اردو کے تمام صارفین کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ :)
     
    غوری، محبوب خان، احتشام محمود صدیقی اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں