1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پہلے انڈا تھا یا چوزہ ؟ معمہ حل ہوگیا

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ہمیشہ سے ذہین لوگ مجھ جیسے بھولے بھالوں کو زچ کرنے کے لیے سوال کرتے ہیں

    " بتاؤ ! پہلے انڈا آیا تھا یا چوزہ ؟"

    مندرجہ ذیل تصویر میں‌ یہ مسئلہ حل کردیا ہے۔


    ۔



    تھوڑا سا نیچے جا کر دیکھیے



    ۔



    ۔


    ویسے آپکا خیال کیا ہے؟

    پہلے انڈا آیا تھا

    یا

    چوزہ ؟



    جواب نیچے دیکھیے


    ۔



    ۔


    بس یہ عالمی مسئلہ حل ہوا ہی چاہتا ہے



    یہ دیکھیے

    [​IMG]

    کہیے ؟ کیا سمجھ آئی ؟
     
  2. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201:
    کیا مسئلہ حل ہوا جی ؟

    آپ ہر چیز میں سے کوئی نہ کوئی چٹکلا نکال لیتے ہیں۔ :135:
     
  3. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ جی واہ :201: :a180:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ سمجھ آیا ہے تو بھائی مجھ نکمے کو بھی سمجھا دیں :soch:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: اوئے مجھے سمجھ آگیا ہے۔
    لیکن چاچو ہارون کو نہیں سمجھاؤں گا۔ :201:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جن جن کو سمجھ آگیا ہے۔ ان سے درخواست ہے وہ کسی کہ نہ بتائیں ۔ :201:
     
  7. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی آ گیا سمجھ :201: :201:
     
  8. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے تو سمجھا دیں پلیز۔ :suno:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا بات ہوئی بھلا :nose:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جنہیں یہ فوٹو دیکھ کر سمجھ نہیں آئی ۔
    انہیں سمجھانے سے بھی سمجھ نہیں‌آسکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو ۔ :yes:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :neu: جیسے آپ کی مرضی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں