1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پھل کئی جسمانی تکالیف کیلئے بھی فائدہ مند :غذائی ماہرین

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پھل کئی جسمانی تکالیف کیلئے بھی فائدہ مند :غذائی ماہرین
    upload_2020-1-7_4-4-46.jpeg
    طبی سائنس اور غذائی ماہرین کے مطابق پھل کھانے سے نہ صرف ہم توانا اور مضبوط رہتے ہیں
    لاہور(نیٹ نیوز)طبی سائنس اور غذائی ماہرین کے مطابق پھل کھانے سے نہ صرف ہم توانا اور مضبوط رہتے ہیں بلکہ یہ کئی جسمانی تکالیف میں بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق پھلوں کے استعمال سے وہ ریشے جسم میں پہنچتے ہیں جو نظامِ ہضم کو فعال بنانے کے علاوہ خون اور جسم کی دیگر ضروریات کو پورا کرتے ہیں اور ہمیں توانا رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔غذائی ماہرین کا خیال ہے کہ اگر کوئی اپنے ناشتے میں کیلے ، آڑو یا خوبانی شامل کرلے تو خوراک قوت بخش ثابت ہو گی۔طبی محققین کا کہنا ہے کہ دوپہر اور رات کے کھانے میں بھی فروٹ کا مناسب استعمال صحت کیلئے مفید ہوسکتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پھلوں کی چٹنیاں اور اچار بھی معدے میں گرانی اور گیس کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ہاضمے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ تازہ پھلوں کے ساتھ سبزیاں کئی بیماریوں سے انسانی جسم کا دفاع کرتی ہیں اور پھل کئی اقسام کے وٹامنز اور ریشوں کے ذریعے جسم کو توانا کرتے ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں