1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پھر درد وہ سہہ نہ پاؤنگی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏25 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی ذات میں
    رہتی ہوں
    اچھا برا سب
    سہتی ہوں
    شاید اچھی
    بات ہے یہ
    کیوں کہ اپنی
    ذات ہے یہ
    جب کسی سے شناسا
    ہوتی ہوں
    پھر بعد میں
    تنہا ہوتی ہوں
    پھر درد وہ سہہ نہ پاؤنگی
    اور تنہا رہ نہ پاؤنگی

    زنیرہ گل

    D0LMvuiX0AETsjX.jpg
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں