1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پگلی ۔۔۔۔ حنا شیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏16 اکتوبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سپنوں کی وادیوں میں رہتی رہتی ہوں میں
    تتلی کی طرح اڑتی پھرتی ہوں میں

    کھنکتا ہوا لہجہ ہے شوخی ہے ہسی میں
    دنیا سے بے پروا اپنے میں مگن ہوں میں

    جسم پیوند سے ڈھکا ہے پاؤں چھالوں سے
    برسات کے پانی سے بس نہاتی ہوں میں

    دل میں کوئی خواہش ہی نہیں ہے
    صرف اک روٹی کے لیں روتی ہوں میں
    شاعرہ : حنا شیخ
    00000.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں