1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پک کیسے لگی جاتی ہے

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از سیف علی, ‏16 دسمبر 2009۔

  1. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم بھائی تصور کیسے لگی جاتی ہے میں اپنی پک لگنے چاہتا ہوں
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پک کیسے لگی جاتی ہے

    اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے

    آپ یوزر کنٹرول پینل میں جائیں تھوڑا سا نیچے آئیے گا وہاں لکھا ہو گا نمائندہ تصویر تدوین وہاں کلک کریں اور آپ کے سامنے پیچ اوپن ہو جائے گا تھوڑا سا نیچے آنا وہا براؤز لکھا ہوا آئے گا وہاں کلک کر کے اپنے کمپیوٹر سے پک اپلوڈ کر کے اراسال کر دیں

    مزید کچھ پوچھنا ہو تو بتائیے گا

    شکریہ

    وسلام
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پک کیسے لگی جاتی ہے

    سیف بھائی جب آن لائین ہوتو اپنے براؤزر کے اور دائیں جانب دیکھیں یوزر کنٹرول پینل ہے اس کھولیں اور اس میں اپ کو تصویر کی تدوین مل جائے گا اور دیگر ھدایات بھی
     
  4. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: پک کیسے لگی جاتی ہے

    شکریہ بھائی سمجھ گیا
    واسلام
     
  5. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: پک کیسے لگی جاتی ہے

    اسلام علیکم
    بھائی شکریہ سب کا پک لگ گئی ہے
    اسلام
     
  6. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: پک کیسے لگی جاتی ہے

    آئے ہائے۔ میں ٹھیٹھ فیصل آبادی یہ سمجھا کہ سیف بھائی نے "پکی کیسے لگتی ہے" ؛لکھا ہو گا وہ تو درون دھاگہ جا کر معلوم ہوا کہ اردو کو انگریزی کا تاپ چڑھ جائے تو ایسے الفاظ تخلیق ہوتے ہیں۔:pagal:
     
  7. گلاب خان
    آف لائن

    گلاب خان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2010
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: پک کیسے لگی جاتی ہے

    میں سمجھا تھا گاڑی کی "پک"‌کی بات ہو رہی ہے۔ ;)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں