1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پکوان میری بہنوں کے لئے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از ذوالقرنین کاش, ‏1 مئی 2008۔

  1. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    گوشت
    پالک
    ميتھي
    آئل
    پياز
    ہري مرچ
    لہسن
    ہلدي
    نمک
    سرخ مرچ ايک کلو
    دو کلو
    ايک پائو
    ڈيڑھ پائو
    دو عدد
    آٹھ عدد
    ايک گھٹي
    حسب ضرورت
    حسب ذائقہ
    حسب منشا
    ترکيب:
    پالک اور ميتھي کے پتوں کو عليحدہ عليحدہ باريک کترليں، اچھي طرح پاني سے دھوليں، گوشت، پياز، لہسن اور آئل ڈال کر چولہے پر چڑھاديں اور گوشت کو بھونيں، اچھي طرح بھن جانے کے پر ميتھي بھي شامل کرليں، پالک کو ابال کر پاني سے عليحدہ پيس ليں، گوشت اور ميتھي بھن جائے تو پالک شامل کرکے پکنے ديں، جب پالک پک کر اچھي طرح مکس ہوجائے تو ہري مرچ کتر کر چھڑک ديں اور چند منٹ کيلئے دم پر رکھ ديں۔
     
  2. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    لذيز گوشت پياز

    گوشت
    ٹماٹر کا رس
    پياز
    سرکہ
    کڑھي پتا
    کالي مرچ
    لونگ چار
    نمک
    گھي يا تيل ايک کلو
    دو پيالي
    چار عدد
    چار عدد
    چار عدد
    ايک چمچ چھوٹا
    چار عدد
    حسب ذائقہ
    تلنے کيلئے
    ترکيب:
    گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرليں، پياز گول کاٹ کر ابال ليں، جب گوشت نيم گل جائے تو فرائي پين ميں تيل گرم کرکے گوشت کو سنہري تل ليں، ايک ڈش ميں ابلي ہوئي پياز ڈال ديں، گوشت پر ٹماٹر کا جوس سرکہ، لونگ کالي مرچ، دار چيني اور نمک ڈال کر تقريبا آدھا گھنٹہ تک اوون ميں رکھ ديں، اوون نہ ہوتو ڈھکن لگا کر اوپر دہکتے ہوئے کوئلے رکھ ديں، پياز گوشت ايک منفرد چٹ پٹي ڈش ہے جسے آپ ڈبل روٹي يا نان کے ساتھ کھاسکتے ہيں، يہ عيد الاضحي کے موقع پر تيار ہونے والي سب سے مزيدار گوشت کي ڈش ہے، پکائيے اور لطف اٹھائيے۔
     
  3. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    مرغی کا گوشت

    پياز چورا شدہ
    مرغی کا گوشت
    موزريلا پنير
    نمک سياہ مرچ
    انڈے
    مکھن
    ادرک لہسن کي پيسٹ
    کٹے ہوئے پارسلے
    ٹماٹو کيچپ ايک عدد
    500 گرام
    1/2 کپ
    حسب ضرورت
    دو عدد
    ايک کھانے کا چمچ
    ايک کھانے کا چمچ
    ايک کھانے کا چمچ
    حسب ضرورت
    ترکيب:
    مکھن کو گرم کرکے پياز فرائي کرليں، ادرک لہسن کي پيسٹ بھي ڈاليں، مٹروں کے دانوں کے برابر چکن کے بالکل چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرليں، فرائي شدہ پياز گوشت ميں ملاديں، نمک سياہ مرچ اور پارسلے بھي ملاديں، کش شدہ پنير اور دو عدد پھينٹے ہوئے انڈے بھي ملاديں، البتہ تھوڑا سا بچاليں، بٹر پيپر کے چارے حصے کرليں، يہ کتاب کے سائيز کے ہوں گے، ہر بٹر پر برش سے انڈا لگاديں جو دو انڈوں سے بچا کر رکھا تھا، اس قيمے کا مرکب بچھاديں اور کاغذ رول کرکے کنارے موڑ کر Twist کرديں۔
    تيل کو گرم کريں اور دھيمي آنچ پر کاغذي رولز کو ڈيپ فرائي کرليں، تيز آنچ ہوگي تو کاغذ فورا جلنے لگے گا اور گوشت کچا رہ جائے گا، اس لئے آنچ دھيمي رکھيں۔
    فالتو تيل نچوڑ کر رولز کو پليٹ ميں رکھ کر پيش کريں، بچے ان کاغذوں کو کھول کر اندر کے پکے ہوئے کبابوں کے کھاتے ہوئے بہت لطف اندوز ہوتے ہيں۔
     
  4. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ :hands:
     
    مسز اعوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔ ذوالقرنین جی۔۔
     
  6. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہنوں کو پکوان کی تراکیب بتانے کا شکریہ بھائی :)
     
  7. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    پسند کرنے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں