1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بش کو یہ حقیقت معلوم ہوتی تو کبھی افغانستان کا رخ نہ کرتا۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    غوری، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی دل خوش کردیا۔۔۔۔کوئی اور ہمت کرسکتا ہے۔۔:khudahafiz:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اور ڈاکٹر آصف صاحب ایکٹو بندے ہیں آپ کریں ​
     
    محبوب خان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کھیل پر کچھ روشنی بھی ڈالیں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس کھیل کے لیےدو کھلاڑیوں سے زیادہ اہمیت تماشائیوں کا ہوتا ہے۔۔:khudahafiz:۔۔۔۔اس لیے ہماری فعالیت کا کوئی خاص کردار نہیں۔۔:takar:۔۔۔اب اس ویڈیو کے ذریعے مجھے امید ہے کہ شوقین حضرات خود سے بھی کھیل سکتے ہیں۔:boxing:
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پرویز بھائی یہ تو اندھیروں کا کھیل ہے۔۔۔۔۔کھلاڑیوں کے لیے۔:cool:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں اس پر پردہ ڈالیں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی حا ل نہیں آپ کا ، ایویں ہی ڈر گئے ہیں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے یاکوئی مصلحت ہے یا دباؤ
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان: ہم کو جلسے میں جماعت اسلامی والوں نے بہت مارا۔
    دوست: وہ کیوں۔
    پٹھان: وہ کہہ رہے تھے۔
    “گو امریکہ گو”
    ہم نے تو بس اتنا کہا:
    “بھائی ویزہ تو دو”۔
     
    عقرب، نعیم، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جہانگیر علی
    Online

    جہانگیر علی مہمان

    :044:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان تو بس پٹھان ہی ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    آصف احمد بھٹی، غوری اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان صاحب اپنی فیملی کا تعارف کراتے ھوۓ......

    یہ ھے ھمارا بیوی'گوگل بانو'...
    ایک سوال پوچھو دس جواب دیتی ھے.

    یہ ھے ھمارا بیٹا'فیس بک خان'.....
    گھر کی باتیں پورے محلے میں بتا دیتا ھے.

    یہ ھے ھمارا بیٹی'ٹوئیٹر گل'....
    پورا محلہ اسے فالو کرتا ھے.

    اور

    یہ ھے ھمارا اماں'سمارٹ فون اچکزئ'....
    کام میں تیز پر شام تک بیٹری فیل
     
    حسن رضا، عمر خیام، عدنان صفدر اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان صاحب اپنی فیملی کا تعارف کراتے ھوۓ......

    یہ ھے ھمارا بیوی'گوگل بانو'...
    ایک سوال پوچھو دس جواب دیتی ھے.

    یہ ھے ھمارا بیٹا'فیس بک خان'.....
    گھر کی باتیں پورے محلے میں بتا دیتا ھے.

    یہ ھے ھمارا بیٹی'ٹوئیٹر گل'....
    پورا محلہ اسے فالو کرتا ھے.

    اور

    یہ ھے ھمارا اماں'سمارٹ فون اچکزئ'....
    کام میں تیز پر شام تک بیٹری فیل
     
    عقرب اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خان بھائی پہلی بار عرب ملک میں گیا۔ ائیر پورٹ سے ٹیکسی پکڑی اور منزل کی طرف روانہ ہوا
    راستے میں عربی ٹیکسی ڈرائیور نے ایک دو باتیں کی ۔ جواب میں خان بھائی نے سورہ فاتحہ سنا دی

    آخرکار جب منزل کے پاس پہنچے تو خان بھائی سوچنے لگے کہ ٹیکسی ڈرائیور کو روکنے کی " عربی" کیا ہوسکتی ہے
    خان بھائی نے سوچنا شروع کردیا
    کم بخت کوئی مناسب لفظ سمجھ نہ آرہا تھا
    سوچتے سوچتے ٹیکسی منزل کے عین قریب پہنچ گئ
    بالآخر خان بھائی کو عربی یاد آگئی

    ٹیکسی ڈرائیور کے کندھے پر ہاتھ رکھا

    اور بولا



    " خوچہ ۔ صدق اللہ العظیم"
     
    حسن رضا، عقرب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :87:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان دیہاتی، پٹھان ڈاکٹر کے کلینک میں چیک اپ کیلیۓ گیا۔ ڈاکٹر نے چیک اپ کرنے بعد اس کو کہا کہ تمہارے پھیپھڑے، دل اور گردے سب خراب ہیں، تم زیادہ سے زیادہ تین ماہ جی سکو گے۔ جب پٹھان مریض نے اس کو بتایا کہ وہ ڈاکٹر کی فیس ادا نہیں کرسکتا تو ڈاکٹر نے کہا، چلو تم فیس کا بندو بست کرو۔ میں مدت تین ماہ اور بڑھا دیتا ہوں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اپنی فیس تو بتائی ہی نہیں
     
  24. عرفان خان
    آف لائن

    عرفان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2016
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تنگ نظر لوگوں کو دیکھ یہ بات یاد آئی کہ زبان عقل کی پیمائش ہے۔ ایک شخص کو انفرادی طور پر تنقید کا بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے اور اس کا مذاق بھی اڑایا جاسکتا ہے۔ لیکن یہاں کچھ تنگ نظر لوگ پورے پشتون قوم کا مذاق اڑا کر اپنی سوچ کی عکاسی کررہے ہیں۔ ان کو پشتون قوم کے بارے میں الف ب کا بھی نہیں پتہ اور آکر یہاں لطیفے بنارہے ہیں۔ صد افسوس !۔ آپ جب پٹھان نام لیتے ہیں تو اس میں آپ پوری پٹھان قوم کو یاد کرتے ہیں، ایک قوم پوری نا کبھی بری ہوتی ہے اور نہ کبھی پوری اچھی۔ ایک قوم کے اندر ہر معاشرتی طبقے سے تعلق رکھنے والے (علماء،ڈاکٹرز،انجنئر،سائندان ،امراء،غرباءبچے ، بوڑھے،وغیرہ) موجود ہوتے ہیں، تو جب آپ کسی قوم کو نشانہ بناتے ہیں تو آپ اس قوم کے ہر طبقے کو نشانہ بنارہے ہوتے ہیں۔ بہرحال میں اور کیا کہوں، بہت افسوس ہوا یہاں کے لوگوں کا ہماری قوم کے متعلق سوچ دیکھ کر۔
     
    Last edited: ‏8 جولائی 2016
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان بھائی ناراض نہ ہوں لڑی کا موضوع یا عنوان صرف ہمارے اپنے پٹھان بھا ئی یعنی فورم کے ناظم محبوب خان صاحب کے لئے بنایا گیا ۔ اور یہ صرف ہلکی پھلکی تفریح کے لئے ہے۔ بطور ایک قوم ہم سب پٹھان بھائیوں کا بے حد احترام کرتے ہیں اور محبوب خان صاحب کا بھی بے حد احترام کرتے ہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم آپ نے عنوان پر غور نہیں کیا
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم آپ نے عنوان پر غور نہیں کیا
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان بھائی جب آپ خود تحریر کر رہے ہیں کہ ایک قوم پوری نا کبھی بری ہوتی ہے اور نہ کبھی پوری اچھی تو آپ ان تمام لطائف کو ان برے لوگوں سے بھی منسوب سمجھ سکتے ہیں ، ویسے یہ اوپن فورم ہے آپ یہاں پٹھان بھائیوں کے کارنامے کے نام سے بھی لڑی بناسکتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سلمان حان اورگزئی
    آف لائن

    سلمان حان اورگزئی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2017
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دکھی کردیا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں