1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پوٹیٹو پین کیکس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پوٹیٹو پین کیکس

    اجزاء:انڈا ایک عدد،کچلے ہوئے آلو ایک کپ،دودھ ایک کھانے کا چمچ،کٹی ہری پیاز ایک عدد،تیل تلنے کے لیے

    ترکیب:بلینڈر میں ایک کپ اُبلے کچلے آلو،ایک عدد انڈا اور ایک کھانے کا چمچ دودھ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔اب اس میں ایک عدد کٹی ہری پیاز ڈال کر مکس کریں۔اس کے بعد ایک کریپس پین کو گرم کریں ،پھر اسے تیل سے گریس کر لیں۔اس کے بعد ایک چمچ بھر کے بیٹر ڈالیں اور سپیچو لا کی مدد سے پھیلا دیں۔کرسپی ہو جائے تو پلٹ کر دوسری طرف سے سینک لیں۔اس کے بعد ڈش میں نکال دیں اور گرم گرم سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں