1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پومی کے نام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پومی کیوپڈ, ‏19 ستمبر 2006۔

  1. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پومی تم کہاں ہو۔۔۔۔۔۔۔۔!

    پومی کیوپڈ کی طرف سے پومی کیوپڈ کے لیے



    پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندوں کے لئے اپنی معرفت کی طرف سوائے اعتراف و عجز کے اور کوئی راستہ نہیں رکھا۔
    پتھر جدھر سے آیا ہو ادھر کو لوٹا دو کیونکہ شر کا دفاع شر ہی سے کیا جاتا ہے۔
    پتھر موسم بہار میں بھی سرسبز نہیں ہوتا خاک بن جا کہ تجھ سے رنگا رنگ پھول کھلیں۔
    پڑھنے سے انسان بیدار ہوتا ہے۔ مکالمہ سے تمیز پیدا کرتا اور لکھنے سے ذہین ہو کر صحیح المزاج بن جاتا ہے۔
    پریشانی حالات سے نہیں ، خیالات سے پیدا ہوتی ہے۔
    پراسراریت بھی ایک سرمایہ ہے۔
    پیار ایک خوشبو ہے اور خوشبو کو اپنی موجودگی کا احساس قسم اٹھا کر ثابت نہیں کرنا پڑتا بلکہ اس کی مہک خود اپنے وجود کو پتہ دیتی ہے۔
    پانی اور ادھار چلتے چلتے اچھے لگتے ہیں۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پومی آپ کہاں ہو۔۔۔۔۔۔!

    عبدالجبار کی طرف سے پومی کیوپڈ کے لیے


    1۔ پیش کرنے کا انداز تحفے سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔

    2۔ بیکار مت بیٹھو اس سے زندگی کی مشکلات بڑھتی ہیں۔

    3۔ ہم نے جتنا اسلحہ اکٹھا کیا ہے اگر اتنا پھولوں کا باغ لگاتے تو دنیا مہک جاتی۔

    4۔ ہر گدھا دیوار پھاندنے سے پہلے خود کو ہرن سمجھتا ہے۔

    5۔ جو ہوش میں‌ہو وہ کبھی تکبر نہیں‌کرتا۔

    6۔ عقلمند تب بولتا ہے جب سب خاموش ہوتے ہیں۔

    7۔ ہر انسان اپنی عقل کو بڑا سمجھتا ہے اور اپنے بچے کو خوبصورت۔

    8۔ شاعر دکھوں سے سیکھتے ہیں اور گیتوں سے سکھاتے ہیں۔

    9۔ اگر انسان بننا چاہتے ہو تو ساری انسانیت کا احترام کرو۔

    10۔ غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہیں۔
     
  3. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت اچھی باتیں‌لکھیں ہیں آپ نے
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جبار جی آپ تو کافی عقلمند ہوگئے ہو :wink:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں جی بس کبھی غرور نہیں‌کیا 8)
     
  6. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زندگی

    :shock: :84: :oops:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پومی بھائی! چُن چُن کے آپ کے لئے اتنی اچھی باتیں‌لکھیں، کوئی تبصرہ ہی کر دیتے۔ :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں